The MEEM Think Lab

The MEEM Think Lab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The MEEM Think Lab, Tutor/Teacher, johar town, Lahore.

09/02/2023
اگر عورت مرد کو اپنی آنکھوں سے محنت مزدوری کرتا دیکھ لے تو میرا یقین ہے  کہ عورت کے مرد ذات سے سارے گلے شکوے دور ہو جائی...
08/02/2023

اگر عورت مرد کو اپنی آنکھوں سے محنت مزدوری کرتا دیکھ لے تو میرا یقین ہے کہ عورت کے مرد ذات سے سارے گلے شکوے دور ہو جائیں گے۔

(یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(۵۶)) اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلا...
04/02/2023

(یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(۵۶))
اے ایمان والو! ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔ (پ22،الاحزاب:56)
جمعہ کے دن مجھ پر درودِ پاک کی کثرت کرو کیونکہ یہ یومِ مَشْہود ہے اس دن فرشتے حاضر ہوتے ہیں اور جو مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اس کے دُرُودِ پاک سے فارغ ہونے سے پہلے اس کا درودِ پاک مجھ تک پہنچ جاتا ہے۔(ابن ماجہ،ج2،ص291،حدیث:1637)

11/01/2023

ایک اور صبح ایک اور امید

ہر روز گر کر بھی مکمل کھڑے ہیں                  اےزندگی میرے حوصلےتجھ سےبھی بڑے ہیں
09/01/2023

ہر روز گر کر بھی مکمل کھڑے ہیں
اےزندگی
میرے حوصلےتجھ سےبھی بڑے ہیں

کیا آپ فری لانسنگ کی دنیا سے متعارف ہیں؟؟
06/01/2023

کیا آپ فری لانسنگ کی دنیا سے متعارف ہیں؟؟

محنت اتنی خاموشی سے کروکہ تمہاری کامیابی شور مچا دے
05/01/2023

محنت اتنی خاموشی سے کرو
کہ تمہاری کامیابی شور مچا دے

آپ کا تعلق کس ملک اور شہر سے ہے؟؟
04/01/2023

آپ کا تعلق کس ملک اور شہر سے ہے؟؟

Address

Johar Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The MEEM Think Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category