17/03/2024
السلام علیکم ورحمةالله وبرکاتہ
وہ تمام طلباء جن کے LAW G*T کے پانچ چانس ہو چکے ہے اور اب چھٹے یا ساتویں چانس کے لیے اپلائی کیا ہوا ہےان کے لیے اپیلا کی طرف سے
خوشخبری
کہ ایسے طلباءکو لاہور بار میں ہونے والی LAW-G*T کی کلاسیز اٹینڈ کرنے کے لیے31مارچ2024 تک لاہوربار کے قریب ترین فری رہائش کی سہولت دی جا رہی ہے ایسے تمام طلباء مزید معلومات کے لیے فوری اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں03157834033
پہلے رابطہ کرنے والوں کو ترجیح دی جائےگی (۔محدود نشستیں صرف مرد حضرات رابطہ کرے)