01/08/2026
🏏 خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ (KCL) 2026 — پلیئر ٹرائلز کا آغاز!
کیا آپ میں ہے کرکٹ کا جنون؟ تو پھر تیار ہو جائیں! خیبر پختونخوا چیمپئنز لیگ (KCL) کے لیے رجسٹریشن اب باقاعدہ شروع ہو چکی ہے۔
ٹرائلز کی تاریخیں: 1 سے 10 ستمبر، 2026
اہلیت: عمر 18 سے 25 سال، اور خیبر پختونخوا کا ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔
رجسٹریشن کا طریقہ: آپ ZR Education کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں، جو کہ اس لیگ کا آفیشل اور خصوصی رجسٹریشن پارٹنر ہے۔
اپنا فارم مکمل کریں، اور پشاور پینتھرز، سوات ٹائٹنز، اور مردان چیلنجرز جیسی بڑی ٹیموں کا حصہ بننے کا خواب سچ کریں۔
31/07/2026
We offer professional, hassle-free services tailored to your needs:
Online Admissions: Hassle-free application processing for colleges and universities.
Domicile Services: Fast and reliable local residency documentation processing.
Income Tax Returns: Expert filing for just 999 Rupees to protect you from heavy penalties.
Thesis Formatting: Professional alignment of research papers to university style guides.
📞 Contact Us Today:
Call / WhatsApp: 0335-9888352
Email: [email protected]
15/07/2026
اب پریشانی کو کہیں الوداع! ہم لائے ہیں آپ کے لیے تمام تعلیمی اور دفتری معاملات کا واحد حل۔ ایک ہی چھت تلے انتہائی آسان، تیز رفتار اور قابل اعتماد سروسز!
🌟 ہماری خصوصی خدمات (Our Services):
📝 ڈومیسائل سروسز (Domicile Services): نیا ڈومیسائل بنوانا ہو یا اس سے متعلق کوئی بھی کارروائی، اب منٹوں میں حل۔
🏫 آن لائن داخلے (Online Admissions): ملک بھر کے سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں آن لائن فارم بھرنے کی سہولت۔
📄 تعلیمی دستاویزات کی تیاری: اسناد (Degrees) کی تصدیق، کیریئر کونسلنگ، اور تعلیمی فارمز کی درستگی۔
💼دیگر سروسز: ہر قسم کے تعلیمی اور دفتری کاموں کے لیے پیشہ ورانہ رہنمائی۔
ہماری ترجیح: آپ کا وقت اور آپ کا اعتماد!
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی تمام تعلیمی الجھنوں کا آسان ترین حل پائیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03359888352
🏢 پتہ: بلمقابل کالج مسجد احمد مارکیٹ سواڑی بازار، بونیر