09/07/2025
Post from Dil ka Sukoon Share your videos with friends, family, and the world
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learn With Nayab, Education Website, Lahore.
09/07/2025
Post from Dil ka Sukoon Share your videos with friends, family, and the world
03/02/2025
اپنی آوازوں کو قرآن سے مزین کریں۔ قرآن پاک کو تجوید سے سیکھنے کے لیے صرف خواتین رابطہ کریں۔ 92370245979+
*`Al Quran | القرآن`*
31/08/2024
سبحان الله دیکھیں میرے اللہ کی قدرت
اسلامی دعائیں !
حضرت یونس علیہ السلام کی دعا
بنم الله الرحمن الرحيم
لا اله الا انتَ سُبْحَنَكَ
اني كُنْتُ مِنَ الظَّلِمِينَ
الہی ! تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے بے شک میں ظالموں میں ہو گیا
( سورة الانبیاء آیت نمبر 87)
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَنَا قَبْلَ الْمَوْتِ
اے میرے اللہ موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما
وَارْحَمْنَا عِنْدَ الْمَوْتِ *
اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما
وَلَا تُعَذِّبْنَا بَعْدَ الْمَوْتِ * اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا
وَلَا تُحَاسِبْنَا يَوْمَ الْقِيمَةِ *
اور قیامت کے دن ہمارا حساب نہ لینا
إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ *
شک توں ہر چیز پر قادر ہے
30/06/2024