saeedtabusam

saeedtabusam u.k

02/06/2024
09/05/2024

کچھ لوگ انسان کو بڑی قسمت سے ملتے ہیں یا یہ سمجھیں کہ شاید کسی نیکی کا صلہ ہوتا ہے. وہ رشتہ جو ہر لالچ سے پاک ہوتا ہے. کچھ رشتے دل سے ہوتے ہیں. عزت دل میں، پیار دل میں مگر اظہار کرنا تو فرض ہے.
(دوست سے باتیں مطلب ذہنی سکون).
مولا علیؓ کا قول ہے وہ شخص غریب ہے جس کا کوئی دوست نہیں ہے۔مگر میں فخر سے کہہ سکتا ہو کہ میرے پاس دوستی جیسی دولت موجود ہے. الحمد لله میرے پاس میرا ایک ایسا دوست بھی ہے، بھائی بھی ہے، استاد بھی ہے اور میرا فخر بھی جس سے کوئی بات چھپانا تو دور بلکہ ہر معاملے میں رہنمائی لینا میرا غرور ہے. الله نظر بد، شیاطین کے شر، حاسدین کی حاسد سے محفوظ رکھے چوہدری حاجی محمد رشید صاحب کو❤️

ایران میں ہونے والے قرأت کے مقابلہ میں ابوبکر دا پہلا نمبر😍🥰💪💪یہ بھی جناب سیدنا صدیق اکبر کی کرامت ہے کہ جو  جناب سیدنا ...
30/03/2024

ایران میں ہونے والے قرأت کے مقابلہ میں ابوبکر دا پہلا نمبر😍🥰💪💪
یہ بھی جناب سیدنا صدیق اکبر کی کرامت ہے کہ جو جناب سیدنا صدیق اکبر کو پہلا نہیں مانتے انہیں کے ہاں ابو بکر کو پہلا منوایا💪🤗💕💓💖

09/08/2023
17/07/2023

Islamabad beautiful ❤️ ❤️ ❤️ view

17/07/2023
وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں نہ میں کہہ سکا نہ میں لکھ سکا ۔ کہ زباں ملی تو کٹی ہوئی کہ قلم ملا تو پکا ہوا .
06/07/2023

وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں نہ میں کہہ سکا نہ میں لکھ سکا ۔ کہ زباں ملی تو کٹی ہوئی کہ قلم ملا تو پکا ہوا .

مـن يحبـك يـرى سوادك كعبةومـن يكـرهك يـرى بيـاضك كفنـاً"جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تمہاری سیاہی کو بھی کعبہ کی طرح جانتا ہ...
04/04/2023

مـن يحبـك يـرى سوادك كعبة
ومـن يكـرهك يـرى بيـاضك كفنـاً

"جو تم سے محبت کرتا ہے وہ تمہاری سیاہی کو بھی کعبہ کی طرح جانتا ہے؛
اور جو تمہیں نا پسند کرتا ہے وہ تمہاری سفیدی کو بھی کفن سمجھتا ہے!"
🤍

29/03/2023

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت آب بپا کردو

تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی
کب تک ظالمانہ وحشیانہ ، بدبودار نظام کو سہارا دیتے رہو گے، زندگی بھیک سے نہیں ملتی زندگی بڑھ کے چھینی جاتی ہے

سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ # ظالم_نظام_بدلو #

Tabusam57
09/09/2022

Tabusam57

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when saeedtabusam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category