17/08/2026
🌟 نماز کی پابندی — کامیابی کی کنجی 🌟
قرآن مجید ہمیں سکھاتا ہے کہ کامیاب لوگ وہ ہیں جو اپنی نمازوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ نماز نہ صرف اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرتی ہے بلکہ انسان کو برائیوں سے بھی دور رکھتی ہے۔
اپنے بچوں کو بچپن سے ہی نماز کا عادی بنائیں اور دین و دنیا کی کامیابی حاصل کریں۔
📌 عکاشہ قرآن اکیڈمی
داخلہ جاری ہے
بچوں اور بچیوں کے لیے الگ الگ کیمپس