30/01/2024
ایک بیغرت جس کی پارٹی کافی عرصے سے سندھ میں حکومت کرتے آرہی ہے تو ان کا ماننا ہےے کہ تھرپارکر کے بچے مار کر اور کراچی کا بیڑہ غرق کر کے اب ہم اپنی سروسز باقی صوبوں کو دیں گے! آپ کو سندھ جیسا بائیں گے اور دیکھا دیں گے عوام کو کیسے مارتے ہیں۔
لاڑکانہ ایک مثال ہے آپ سب کے سامنے
لعنت تیری ذات پہ لعنت تیرے کردار پہ