Rahnumaye Zindigi

Rahnumaye Zindigi

Share

Speeches of Molana Yousuf Khan

29/03/2025
29/03/2025
28/03/2025
28/03/2025
27/03/2025

*رھنمائے زندگی*
آپ کےمسائل اور ان کا حل
*وقت 53:33 منٹ*
*🔅21 مارچ 2025*☀️
*جمعةالمبارك*
*🌙20 رمضان المبارک 1446ھ🌙*
🌷 سکالر🌷 پروفیسر *حضرت مولانا محمد یوسف خان صاحب* شيخ التفسیر والحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور.

01. نابالغ بچوں کے عمرے کے متعلق سوال
02. کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کے متعلق سوال
03. غیر ملکی سفر کے دوران ایسے بیت الخلاء ہوتے ہیں جہاں مسلم شاور موجود نہیں ہوتا ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیئے؟
04. نماز کے بعد دیکھا کہ انگلی پر ایلفی لگی ہوئی تھی تو کیا میرا وضو نہ ہوا؟ نماز لوٹانا ہوگی؟
05. آٹا ہاتھوں پر جم جائے تو کیا وضو ہوجائے گا؟
06. مسجد میں تراویح کے لیے سپیکر کا کیا حکم ہے؟ ہماری قریبی مسجد میں تراویح کی آواز دو گلیاں دور تک سنائی دیتی ہے.
07. اعتکاف میں اگر ناپاکی کی حالت ہوجائے تو کیا کریں؟
08. معاملات کے دوران کسی کے پیسے غلطی سے میرے پاس آگئے تو کیا ان کو استعمال کر لوں؟ اس کو یاد آنے پر لوٹا دوں گا؟
08. کاروبار میں منافع میں سے ایک مخصوص حصہ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کے لیے مختص کرنے کے متعلق سوال
09. رشوت کے متعلق سوال
10. سوتیلی والدہ کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے؟
11. اکیلے نماز پڑھنے کے متعلق سوال
12. غیر ملکی شناخت استعمال کرکے نوکری کرنا کیسا؟
13. عربی کا خطبہ چھوٹ جائے تو کیا جمعہ کی نماز نہیں ہوگی؟
14. نماز میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ ملانے سے پہلے بسمہ اللہ پڑھنا ضروری ہے؟
15. بیویوں کے درمیان برابری کے متعلق سوال
16. امام اگر سمیع اللہ لمن حمدہ کہے تو کیا مقتدی بھی کہے گا؟
17. کیا عورتوں کی بھی تراویح کی نماز جماعت سے ہوتی ہے؟
18. آٹھ اور بیس تراویح کے متعلق سوال
19. حافظہ عورت جماعت کراسکتی ہے؟
20. عورت کو تراویح مسجد میں ادا کرنی چاہیئے یا گھر میں؟
21. کیا صف میں نمازیوں کو پاؤں ملا کر کھڑا ہونا چاہیئے؟
22. اعتکاف کا ارادہ ہے اور پاسپورٹ عمرے کے لیے جمع ہے تو اگر عمرے پر جانا پڑجائے تو کیا کرنا چاہیئے؟
23. انا سے کیا مُراد ہے؟ اقبال کے فلسفۂ خودی سے کیا مراد ہے؟
24. کیا خون نکلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
25. دوران وضو اگر دانتوں سے خون نکل آئے تو کیا وضو شروع سے کرنا ہوگا؟
26. بیوی کو نماز کا کہتا ہوں لیکن عمل نہیں کرتی تو کیا کرنا چاہیئے؟
27. عورت بھائی شوہر والد بیٹے کو جہنم میں لے جائے گی. اس کے متعلق سوال
28. کیا صرف 27ویں شب کو عبادت کرنے سے شب قدر کا ثواب مل جائے گا؟

27/03/2025

راہنمائے زندگی
دورانیہ سیکنڈ 49:38 منٹ
21 مارچ 2025
20 رمضان المبارک 1446ھ

🌼عنوان🌼
شب قدر کی اہمیت ,اعتکاف کی فضیلت دعاؤں کی قبولیت

🌼سکالر🌼
پروفیسر حضرت مولانا محمد یوسف خان صاحب شیخ الحدیث و التفسیر بالجامعةالاشرفيه لاھور پاکستان.

🕌مقام🕌
جامعہ اشرفیہ فیروزپور روڈ لاھور پاکستان.

26/03/2025
25/03/2025
24/03/2025
24/03/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Model Town, Lahore
Lahore
54000