𝗢𝗡𝗟𝗜𝗡𝗘 𝗤𝗨𝗥𝗔𝗡 𝗔𝗖𝗔𝗗𝗘𝗠𝗬

𝗢𝗡𝗟𝗜𝗡𝗘 𝗤𝗨𝗥𝗔𝗡 𝗔𝗖𝗔𝗗𝗘𝗠𝗬

Share

کسی بھی کورس میں ایڈمیشن کے لیے الگ میسج کریں

01/06/2022

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

✨قرآن پڑھو

✨قرآن سمجھو

✨قرآن پر عمل کرو

✨قرآن تمہارا بہترین ساتھی ہے

✨قرآن تمہیں جنت میں لے کے جانے والا ہے

✨قرآن تم سے کلام کرے گا

✨قرآن تمہاری شفاعت کرے گا

✨قرآن کی تلاوت کرو

✨قرآن کی پیروی کرو

💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞

17/04/2022
04/04/2022

جلدی سے رجسٹریشن کروائیں رجسٹریشن کے لیے الگ میسج کر کے فارم حاصل کریں

02/04/2022

𝑸𝑼𝑹𝑨𝑵 𝑶𝑵𝑳𝑰𝑵𝑬 𝑨𝑪𝑨𝑫𝑬𝑴𝒀
𝑺𝑻𝑨𝑹𝑻 𝑵𝑬𝑾 𝑪𝑶𝑼𝑹𝑺𝑬
𝑹𝒆𝒈𝒊𝒔𝒕𝒆𝒓 𝒏𝒐𝒘

30/03/2022

📣ضروری اعلان 📣
1 اپریل سے ہر کورس کا آغاز ہو رہا ہے آپ بھی جلد کورس میں ایڈمیشن کروائیں


𝑸𝑼𝑹𝑨𝑵 𝑶𝑵𝑳𝑰𝑵𝑬 𝑨𝑪𝑨𝑫𝑬𝑴𝒀♥️

30/03/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!!!!!
♥️🥰

اگلے ماہ سے مختلف کورسز کا آغاز ہوگا تو آپ سب جلد ہی ان کورس میں ایڈمیشن کروائیں
🌼🌼کورس
*ناظرہ قرآن...کورس
*حفظ قرآن...کورس
*مدنی قائدہ...کورس
* مختلف سورتیں (حفظ)...کورس
*تفسیر قرآن....کورس
مختلف سورتوں کی تفسیر کورس
١- سورة بقرة
٢-سورة آل عمرآن
٣-سورة نور
٤- سورة یونس
٥-سورة ھود
📁ان لاین ٹیچر بننے کی پروفیشنل ٹرینگ
ان کورسز میں جلد ایڈمیشن کروائیں

17/03/2022

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰه وبرکاتہ
رمضان المبارک کی آمد قریب ہے اس لیے آپ کے لیے ایک مفید کورس قرآن آن لائن اکیڈمی لایا
الحمدللّٰه قرآن آن لائن اکیڈمی لایا کورس free off cost♥️
12 دن کا کورس جس میں ایک بک اسلامی بہنوں کی نماز پڑھائی جاۓ گی جس میں اسلامی بہنوں کے بہت سے مسائل بیان کیے گئے ہیں 🥰
1-تیمم کے بارے میں
2- وضو کے بارے میں
3- مفسدات نماز یعنی کن چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے
⚪ اور بھی دیگر مسائل
آۓ اور رمضان کی آمد سے قبل اپنی نماز وضو کو درست کرتے ہیں 😇🥰
اللّٰه پاک ہمیں رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ عبادت وریاضت کرنے والا بنائے 🤲🏻
آمین ♥️✨

14/03/2022

ہمیں قبر میں موبائل کی روشنی چاہیے یا قرآن کی ؟🖤✨
بھلا ایسا کیسے ہوسکتا ہے دنیا میں تو ہر وقت ہمارے ہاتھوں میں موبائل ہو اور قبر میں قرآن کا ساتھ مل جائے ؟🖤✨
قبر میں بھی وہی ملے گا جس کو ہم نے دنیا میں ٹائم دیا ہوگا ۔ دنیا میں ہی قرآن کو اپنا دوست بنا لیں ۔ قیامت کے دن قرآن اپنے پڑھنے اور عمل کرنے والے کے حق میں سفارش بن کر آئے گا ۔ ✨🖤
آپ کے لیے لایا قرآن آن لائن اکیڈمی گھر بیٹھے قرآن مجید سیکھنے کا سنہری موقع
موت کا پتا نہیں کب آجاۓ اس لیے ہمیں اپنی آخرت کی تیاری ہر وقت کرنی چاہیے اور یہ مسلمان کی شان ہے ♥️
اس لیے نماز جیسے فرائض ادا کرنے کے لیے پہلے ہمیں اپنی تجوید درست کرنا ضروری ہے
تجوید درست ہوگی تو نماز قبول ہوگی
موبائل کے ذریعے سے بھی آپ ثواب کما سکتے ہیں🖤🖤🖤
✨𝘘𝘜𝘙𝘈𝘕 𝘖𝘕𝘓𝘐𝘕𝘌 𝘈𝘊𝘈𝘋𝘌𝘔𝘠 ♥️

08/03/2022

علم التجوید......❤️❤️❤️

08/03/2022

تجوید کا سیکھنا کیوں ضروری ہے؟؟
تجوید سیکھے بغیر قرآن مجید کی تلاوت کرنے سے بعض اوقات ایسی غلطیاں ہو جاتی ہیں جن سے معنی بلکل بدل جاتے ہیں بعض اوقات کفریہ بول منہ سے نکل جاتے ہیں اور اگر نماز پڑھنے کے دوران ایسی غلطی ہو جائے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے 😔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore