An-Nisa online islamic centre

An-Nisa online islamic centre We provide online Quran learning. An-nisa Islamic centre provides online islamic education.

24/10/2021
21/02/2021

بچوں کو بالغ ہو کر احساس ہوتا ہے کہ اصل کامیابی کھلونے جمع کرنا نہیں، بلکہ تعلیمی میدان میں آگے بڑھنا ہے۔
پھر شادی ہونے پر معلوم ہوتا ہے کہ بہترین شریکِ حیات کا ملنا اصل کامیابی ہے۔ پھر روزگار کے معاملات سے دل میں یقین پیدا ہوجاتا ہے کہ اصل کامیابی کاروبار کے وسیع ہونے یا ملازمت میں پرموشن سے ہے۔ جوانی ڈھلنے پر نقطہِ نظر تبدیل ہو جاتا ہے کہ اصل کامیابی تو باصلاحیت اولاد، بڑے سے گھر اور بہترین گاڑی کے ہونے سے ہے۔ پھر بڑھاپے میں انسان کے نزدیک اصل کامیابی کا پیمانہ بیماریوں سے بچ کر جسمانی و دماغی تندرستی کا برقرار رہنا قرار پاتا ہے۔ بالآخر جب موت کا فرشتہ انسان کو لینے آ جاتا ہے تو اصل بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ کامیابی کے تمام تر دنیاوی تصوّر درحقیقت بہت بڑا دھوکا تھے، اصل کامیابی کا تصوّر تو اللّٰہ کی نازل کردہ کتاب میں درج ہے، جس کے مطالعہ کا کبھی وقت ہی نہیں مل سکا تھا۔🥀

For Ladies and kids...
13/11/2020

For Ladies and kids...

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when An-Nisa online islamic centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to An-Nisa online islamic centre:

Shortcuts

Share

Category