Qari Zia Ur Rahman Asif

Qari Zia Ur Rahman Asif

Share

Education

22/08/2025
Photos from Qari Zia Ur Rahman Asif's post 12/03/2025

ملک بھر کے تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو حکومت پاکستان کی جانب سے 15 مارچ 2025 کو یومِ ناموسِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم منانے کا نوٹیفکیشن جاری ہو
گیا۔

29/05/2024

Alhumdulillah.

21/02/2022

الحمدللہ ثم الحمدللہ
آن لائن سیرت کورس کی کامیاب تکمیل کے بعداب ترجمہ وتفسیرکورس کاآغازکیاجارہاہے۔
الحمدللہ یہ ترجمہ وتفسیرکورس استاذالعلماء استاذالاساتذہ پیرطریقت،رہبرشریعت،حضرت مولاناصوفی محمدسرورصاحب دامت برکاتہم العالیہ کی سرپرستی اورہمارے محسن ومشفق الحاج حضرت مولاناقاری ضیاء الرحمان ربانی صاحب مدظلہ العالی کی نگرانی میں شروع کیاجارہاہے
#اس کورس کادورانیہ دوماہ (ہرہفتے صرف تین دن کلاس)ہے۔
#اس کورس میں قرآن کریم کے اہم مضامین پرروشنی ڈالی جاۓ گی۔
#ہر سبق کا روزانہ باقاعدگی کے ساتھ آن لائن ٹیسٹ بھی لیاجاۓگا۔
#کورس کے اختتام پر اسنادبھی جاری کی جائیں گی ۔
#کورس کی فیس صرف 500 روپے ہے۔
رابطہ نمبر:7204134-0305
جومردوخواتین کورس میں شرکت کرناچاہتے ہیں وہ نیچے دیے گئے لنک پرکلک کرکےفارم فل کریں اوراپنی رجسٹریشن کروائیں۔👇
https://forms.gle/BKyMERWgWyq79kvZA

31/01/2022

آئیے
ہم آپ کوبناکردیں گےبہترین ڈیزائن کےساتھ خوبصورت پوسٹ۔
پوسٹ بنوانےکےلیےرابطہ کریں۔👇
0305-7204134

Saniha Murree || Friday Bayan || Qari Zia Ur Rehman Rabbani Speeches 🕋 15/01/2022

سانحہ مری
کیا انسانیت مر چکی ہے؟
Latest Friday Bayan
14-01-22

YouTube Channel⬇️


بیان سننے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور مزید اصلاحی بیان سننے کیلئے یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں۔۔۔ جزاک اللّٰہ خیرا

⬇️ Full Bayan Link⬇️

Saniha Murree || Friday Bayan || Qari Zia Ur Rehman Rabbani Speeches 🕋 Saniha Murree || Friday Bayan || Qari Zia Ur Rehman Rabbani Speeches 🕋 Othe...

New Year Ka Aghaaz || New Year 2022 || Latest bayan || Qari Zia Ur Rehman Rabbani Speeches 01/01/2022

نیا سال کا آغاز
New Year 2022 Bayan

⬇️Channel Name⬇️


بیان سننے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں. جزاک اللّٰہ خیرا

⬇️Full Bayan Link ⬇️

New Year Ka Aghaaz || New Year 2022 || Latest bayan || Qari Zia Ur Rehman Rabbani Speeches New Year Ka Aghaaz || New Year 2022 || Latest bayan || Qari Zia Ur Rehman Rabbani Speeches ...

27/12/2021

الحمدللہ رجسٹریشن جاری ہے ۔۔
آپ بھی نیچے دیے گئے لنک پرکلک کرکے اپنی رجسٹریشن کروائیں ۔👇
https://forms.gle/nD2ANEPjyRkGZLMv6

27/12/2021

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
بطور مسلمان یہ ہم سب پر فرض ہے کہ ہم آپﷺ کی سیرت کو سیکھیں اور یاد رکھیں ۔ اِسی حوالے سے ہمارے عزیزِ محترم قاری ضیاء الرحمن آصف نے اپنے محسن ،برادرمکرم حضرت مولاناقاری ضیاءالرحمٰن ربانی صاحب کی سرپرستی میں آن لائن کلاسز کا (یکم جنوری) سے آغاز کیا ہے ۔ جس میں آپﷺ کی سیرت کے متعلق اہم موضوعات پر بتایا جاۓ گا ۔ یہ کورس تین ہفتے کا ہو گا ۔انشاءاللہ جس میں چار دن کلاسز ہوں گی (ہفتہ , اتوار , پیر اور منگل )۔
مرد و خواتین سب اس کورس میں شرکت کرسکتے ہیں ۔
زوم ایپ (zoom app) پر کلاس لی جاۓ گی ۔ گروپ میں داخل ہونے کے لیے آپ کو اپنی رجسٹریشن(Registration) کروانی ہو گی رجسٹریشن کی آخری تاریخ( last date )یکم جنوری (January 01,2022) ہے ۔
رجسٹریشن کیلئے نیچے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇👇
https://forms.gle/nD2ANEPjyRkGZLMv6

Happy Christmas Bayan (New) 25 December 2021 || Qari Zia Ur Rehman Rabbani Speeches🕋 24/12/2021

کرسمس کے حوالے سے قاری صاحب کا اہم بیان
اپنی ایمان کی حفاظت کیلئے یہ بیان ضرور سنیں۔۔۔

⬇️Channel Name⬇️


بیان سننے کیلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں. جزاک اللّٰہ خیرا

⬇️Full Bayan Link ⬇️

Happy Christmas Bayan (New) 25 December 2021 || Qari Zia Ur Rehman Rabbani Speeches🕋 Happy Christmas Bayan (New) 25 December 2021 || Qari Zia Ur Rehman Rabbani Speeches🕋 ...

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Lahore
54000