Salwa Quran Academy

Salwa Quran Academy Salwa Quran Academy is an online Quran learning institute offering courses in Qaida & Nazira, Tajweed, Hifz, Arabic Grammar and Quran Translation.

We provide authentic and quality Quran education for students of all ages worldwide.

27/02/2025
Welcome to Salwa Quran Academy. Let's Learn Qur'an Kareem from experts.
22/05/2024

Welcome to Salwa Quran Academy. Let's Learn Qur'an Kareem from experts.

Learn Quran at your comfort
25/12/2021

Learn Quran at your comfort

Get Quran lessons from the experts+923111488422
22/09/2021

Get Quran lessons from the experts
+923111488422

اہل خانہ کے لیے 20 نکاتی خوبصورت اسلامی ضابطہ 01: گھر کا ہر فرد نماز وقت پر ادا کرے گا ۔ 02: گھر میں اسلامی کلمات السلام...
05/09/2020

اہل خانہ کے لیے 20 نکاتی خوبصورت اسلامی ضابطہ

01: گھر کا ہر فرد نماز وقت پر ادا کرے گا ۔
02: گھر میں اسلامی کلمات السلام علیکم، سبحان اللہ، الحمد للہ، ماشاء اللہ ،جزاک الله وغیرہ کا استعمال بکثرت ہوگا جن سے کوئی بھی مستثنیٰ نہیں ہو گا۔
03: مار پٹائی، گالم گلوچ یا لعن طعن نہیں ہوگی۔
04: اپنی شکایات ادب و احترام کے ساتھ بیان کی جائیں گی ۔
05: جو جس چیز کو (دروازہ، کھڑکی، ڈبہ وغیرہ) کھولے گا اُسے بند بھی کرے گا۔اگر کوئی چیز گر جائے تو اُسے اٹھائے گا اور صاف کر کے رکھے گا۔
06: آپ کا کمرہ خالص آپ کی ذمہ داری ہے۔
07: بات روک ٹوک کے بغیر سنی جائے گی ، درمیان میں کوئی بات نہیں کاٹے گا۔
08: گھر کے بزرگ/ والدین کوئی بات/مشورہ یا حکم دیں اسے ماننا ہو گا ۔
10: گھر میں آتے اور باہر جاتے ہوئے سلام کرنا ہوگا۔
11: گھر کا ہر فرد روزانہ قرآن مجید کی تلاوت کرے گا۔
12: رات کو 10 بجے کے بعد کوئی نہیں جاگے گا۔
13: نماز فجر کے لیے سب کو جاگنا ہو گا۔
14: والدین کا احترام ضروری ہوگا۔
15: مل بیٹھنے کا وقت طے کیا جائےگا، اس وقت کسی قسم کی مواصلاتی ڈیوائس (فون یا موبائل ) کا استعمال منع ہوگا۔
16: گھر میں کھانا سب مل کر کھائیں گے ۔
17: گھر کے افراد گھر اور گھر میں موجود ہر شے کی حفاظت کے ذمہ دار ہوںگے۔
18: اپنا کام ہر فردخود کرے گا۔ البتہ گھر کے سربراہان اپنا کام کسی کو کہہ سکتے ہیں ۔
19: کوئی کسی کے کمرے یا علیحدگی والی جگہ پر دروازہ کھٹکھٹائے یا اس کی اجازت کے بغیر داخل نہیں ہوگا۔
20: مہمان کے آنے پر خوش ہوں گےاور انہیں خوش آمدید کہا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے گھروں کو اپنی رضا کے مطابق چلانے کی توفیق عطا فرمائے۔

۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salwa Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Salwa Quran Academy:

Shortcuts

Share