QuranOnline334

QuranOnline334 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QuranOnline334, Education, Lahore.

Get Online Quran Teacher via Zoom for all Muslims.
� Phone: WhatsApp+ 923014511295
� Phone : +923029778134 � Email: [email protected]
� Skype: ID QuranOnline334
https://www.facebook.com/QuranOnline334

20/08/2026
20/08/2026

I got over 14,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

19/08/2026

بچوں کی نفسیات!
آن لائن قرآن پڑھاتے ہوے 5 سال کا عرصہ بیت چکا ہے ۔ کبھی کبھار ایسے بچوں سے سامنا ہوجاتاہے جو والدین کی بات مان کر پڑھ رہے ہوتے ہیں۔۔ اپنا شوق نہیں ہوتا۔ بس والدین کی سختی اور ڈانٹ کی وجہ سے پڑھ رہے ہوتے ہیں۔۔ تو ایسے میں ایک اسٹوڈینٹ نے میرے پاس پڑھنا شروع کیا ۔۔ ایک ہفتے میں اسکی طبیعت سمجھ آگئ اور میں جب بھی کلاس اسٹارٹ کرتا تو سب سے پہلے سلام کرتا اور سلام کے بعد گپ شپ کرتا ۔۔ مثلا ! آپکا فیوریٹ کلر کونسا ہے؟ آپکو کونسی گیم پسند ہے؟؟ آپ کارٹون دیکھتے ہیں؟ موٹو پتلو اچھا لگتا ہے آپکو ؟ اس طرح کے سوالات کرتا اور وہ ہنستے مسکراتے جواب دے دیتا ۔۔ 5 ،8 منٹ یوہی گزر جاتے اور بچے کا من پڑھنے میں لگنے لگا ۔ ایک دن اسکے والد نے مجھ سے پوچھا قاری صاحب! آپ کے کتنے بچے ہیں ؟ میں نے بتایا کہ شادی ابھی ہوئی ہے ۔ فی الحال اولاد نہیں ہے۔۔ اللہ تعالیٰ دیں گے۔۔ پھر میں نے ان کے ان سے پوچھا خیریت ؟ کہتے کچھ خاص نہیں ہے بس وہ میرا بچہ اب آپکے پاس دل سے پڑھائی کرنے لگ گیاہے ۔۔ آپ اسکے مطابق گپ شپ کرتے ہیں تو یہ پڑھنے لگ گیاہے تو میرے ذہن میں آیا کہ آپکے اپنے بچے ہوں گے جو اس طرح سے آپ نے بچے کی نفسیات سمجھی ہوئی ہے۔۔ میں نے جواب دیا کہ الحمدللہ بچوں کو آن لائن پڑھانے میں 5 سال کا تجربہ ہے۔۔

17/08/2026

🌟 Online Quran Classes - Learn the Quran from the Comfort of Your Home! 🌟
​Do you or your children want to learn how to recite the Holy Quran with proper Tajweed? Start your journey today under the guidance of Qari Ameer Muavia and learn to recite the Quran with perfect pronunciation.
​✨ What We Offer:
​Nazra, Hifz, and Tajweed Classes
​Suitable for both Kids and Adults
​1-on-1 Classes for Individual Attention
​Flexible Timings to Suit Your Schedule
​📞 For Details and Registration, Contact Us on WhatsApp:
📱 0302-9778134 (WhatsApp)
📱 0301-4511295 (WhatsApp)
​Send us a message today to begin this blessed journey! ✨

16/08/2026

آن لائن قرآن پڑھانے کے لیے سب سے پہلے آپ کے پاس تیز انٹرنیٹ، لیپ ٹاپ/اسمارٹ فون، اور ہیڈسیٹ ہونا چاہیے۔ اس کے بعد مائیکروسافٹ ٹیم (Microsoft Teams) یا زوم (Zoom) پر ویڈیو/آڈیو کال کے ذریعے اسکرین شیئر (Screen Share) کر کے طالب علم کو قرآن، قاعدہ، یا ناظرہ پڑھایا جاتا ہے۔

بچوں کی نفسیات! آن لائن قرآن پڑھاتے ہوے 5 سال کا عرصہ بیت چکا ہے ۔ کبھی کبھار ایسے بچوں سے سامنا ہوجاتاہے جو والدین کی ب...
16/08/2026

بچوں کی نفسیات!
آن لائن قرآن پڑھاتے ہوے 5 سال کا عرصہ بیت چکا ہے ۔ کبھی کبھار ایسے بچوں سے سامنا ہوجاتاہے جو والدین کی بات مان کر پڑھ رہے ہوتے ہیں۔۔ اپنا شوق نہیں ہوتا۔ بس والدین کی سختی اور ڈانٹ کی وجہ سے پڑھ رہے ہوتے ہیں۔۔ تو ایسے میں ایک اسٹوڈینٹ نے میرے پاس پڑھنا شروع کیا ۔۔ ایک ہفتے میں اسکی طبیعت سمجھ آگئ اور میں جب بھی کلاس اسٹارٹ کرتا تو سب سے پہلے سلام کرتا اور سلام کے بعد گپ شپ کرتا ۔۔ مثلا ! آپکا فیوریٹ کلر کونسا ہے؟ آپکو کونسی گیم پسند ہے؟؟ آپ کارٹون دیکھتے ہیں؟ موٹو پتلو اچھا لگتا ہے آپکو ؟ اس طرح کے سوالات کرتا اور وہ ہنستے مسکراتے جواب دے دیتا ۔۔ 5 ،8 منٹ یوہی گزر جاتے اور بچے کا من پڑھنے میں لگنے لگا ۔ ایک دن اسکے والد نے مجھ سے پوچھا قاری صاحب! آپ کے کتنے بچے ہیں ؟ میں نے بتایا کہ شادی ابھی ہوئی ہے ۔ فی الحال اولاد نہیں ہے۔۔ اللہ تعالیٰ دیں گے۔۔ پھر میں نے ان کے ان سے پوچھا خیریت ؟ کہتے کچھ خاص نہیں ہے بس وہ میرا بچہ اب آپکے پاس دل سے پڑھائی کرنے لگ گیاہے ۔۔ آپ اسکے مطابق گپ شپ کرتے ہیں تو یہ پڑھنے لگ گیاہے تو میرے ذہن میں آیا کہ آپکے اپنے بچے ہوں گے جو اس طرح سے آپ نے بچے کی نفسیات سمجھی ہوئی ہے۔۔ میں نے جواب دیا کہ الحمدللہ بچوں کو آن لائن پڑھانے میں 5 سال کا تجربہ ہے۔۔

Address

Lahore
54000

Telephone

+923124511295

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QuranOnline334 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to QuranOnline334:

Shortcuts

Share

Category