20/12/2025
یہ پروسیسر IIT مدراس نے تیار کیا ہے اور یہ RISC-V ٹیکنالوجی پر مبنی ہے.
یعنی یہ تیز کام کرنے اور زیادہ ڈیٹا سنبھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
RISC-V پر مبنی
RISC-V ایک اوپن سورس ٹیکنالوجی ہے، یعنی اس پر کسی ایک کمپنی کی اجارہ داری نہیں۔
یہ پروسیسر بھارت میں ہی ڈیزائن اور ڈیولپ کیا گیا ہے۔
کم بجلی خرچ کرتا ہے
پاور کم لیتا ہے، اس لیے ایمبیڈڈ سسٹمز کے لیے موزوں ہے۔
DHRUV-64 انڈیا کا اپنا بنایا ہوا طاقتور اور جدید
پروسیسر ہے جو مستقبل میں ملکی ٹیکنالوجی کو مضبوط بنانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔