05/01/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
موت العالم موت العالم
انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے استاد شیخ الحدیث و مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور ، سرپرست وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی صاحب طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔
اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے ، ہم سب کو صبر جمیل اور سکون نصیب فرمائے آمین ثم آمین
نماز جنازہ ان شاء اللّٰہ العزیز 5 جنوری بروز پیر بعد نماز ظہر (01:45) بجے مسجد حسن جامعہ اشرفیہ لاہور میں اداء کی جائے گی