Learn Quran & islamic education

Learn Quran & islamic education Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learn Quran & islamic education, Education, Lahore.

The Quran is a book that calls from darkness to light
We provide instruction on how to recite the Quran with tajweed, teach daily Islamic duas and offer other basic knowledge about Islam
Subscribe Channel
https://www.youtube.com/

السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہتقبل اللہ منا ومنكماللہ تعالٰی ہمارے اور آپ کے نیک اعمال قبول فرمائےعید مبارک
31/03/2025

السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ

تقبل اللہ منا ومنكم
اللہ تعالٰی ہمارے اور آپ کے نیک اعمال قبول فرمائے

عید مبارک

May Allah(SWT) accept our good deedsاللہ سبحانہ و تعالی ہمارے نیک اعمال کو قبول فرمائے
17/06/2024

May Allah(SWT) accept our good deeds
اللہ سبحانہ و تعالی ہمارے نیک اعمال کو قبول فرمائے

wishing you and your family blissful days of Eid ul-Fitrآپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالفطر کے پرمسرت دن مبارک ہوں     ...
10/04/2024

wishing you and your family blissful days of Eid ul-Fitr

آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالفطر کے پرمسرت دن مبارک ہوں





How to perform Eid Prayer
09/04/2024

How to perform Eid Prayer





16/03/2024

شیخ بدر الترکی حفظہ اللہ
حرم مکی شریف کے نئے امام التراویح

15/03/2024

ماں باپ نے محنت مزدوری کرکے دونوں بیٹوں کو پڑھایا لکھایا اور پردیس بھجوایا پھر بیٹوں نے جب اپنا کاروبار سیٹ کر کے اپنے ماں باپ کو اپنے پاس بلوایا اور ائیرپورٹ پر اپنے والدین کے استقبال کا جزباتی منظر 😥

15/03/2024

ایک دن پاکستان میں اعلان ہوگا اور ضرور ہوگا، کہ پاکستان میں نظامِ مصطفیٰ ﷺ نافذ ہو گیا،
( سب کہو انشاء اللّٰـــــه )

رمضان 17 سال بعد سردیوں میں داخل ہو رہا ہے۔2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پ...
15/03/2024

رمضان 17 سال بعد سردیوں میں داخل ہو رہا ہے۔
2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہو گیا ہے۔آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔.2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا

15/03/2024

بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان آل سعود سلام پیش کرتے ہوئے
شیخ عبدالرحمن السدیس اور ائمة مسجد النبوی الشریف شیخ علی عبدالرحمن الحذیفی شیخ حسین آل شیخ
شیخ صلاح البدیر شیخ عبداللہ البعیجان شیخ احمد الحذیفی شیخ محمد برھجی شیخ عبداللہ القرافی شیخ عبدالباری الثبیتی بھی موجود ہیں

4 رمضان 1445ہجریه 13 مارچ 2024م

19/02/2024

*‏ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ وَ بَرَكَاتُهُ⚘‏‏﷽🌾🌸🌴*
*اور کتنی ھی ظالم بستیاں تھیں جنہیں ھم نے تہس نہس کر دیا اور اُن کے بعد ھم نے دوسری قومیں پیدا کیں○ چنانچہ جب انہوں نے ھمارے عذاب کی آھٹ پائی تو وہ ایک دم وھاں سے بھاگنے لگے○☘🌷🌿*
*🌹سورة الأنبياء #12-11🌻*
*🌹ھمیشہ شادوآباد رھیں 💝*https://whatsapp.com/channel/0029VaHb4jvEAKWOWBK8oM03/111

19/02/2024

🌹مدرسہ دین سکھاتاہے۔
🌹تبلیغ دین پھیلاتی ہے۔
🌹سیاست دین نافذ کرتی ہے۔
🌹جہاد دین کی حفاظت کرتا ہے۔
🌹خانقاہ باطن کو غیراللہ سے پاک کرتی ہے۔
لہذا تمام شعبوں سے محبت یہی کامل دین ھے۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaHb4jvEAKWOWBK8oM03/106

Address

Lahore
53800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran & islamic education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Learn Quran & islamic education:

Shortcuts

Share

Category