01/01/2024
Punjab University Lahore - Pakistan
This is all about Punjab University photography and creative updates
01/01/2024
01/01/2024
تمام مسلمانوں کےلیے کامیابی و ابدی فلاح کا معیار علم و عمل ہے اور صبر و یقین کی پختگی ہے۔ تمام انبیاء علیہ السلام کی زندگی بطور نمونہ ہے۔
14/12/2023
عورت کےلیے عزت ، احترام ، وقار ، عظمت ، امن ،خوشحالی، کامیابی و کامرانی کا سامان صرف اور صرف دین اسلام میں ہے ۔ فرہنگی و مشرکانہ تہذیب بربادی کے سوا کچھ نہیں
12/12/2023
سیدی خون رنگ لائے گا ۔۔۔
سید ابوالااعلی کا لگایا پودا گل کھلائے گا 🌹🏳️🏁
12/12/2023
وَمَا خَلَقۡنَا السَّمَآءَ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا بَاطِلًا ؕ ذٰ لِكَ ظَنُّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡاۚ فَوَيۡلٌ لِّلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنَ النَّارِؕ ۞
ترجمہ:
ہم نے اس آسمان اور زمین کو اور اس دنیا کو جو ان کی درمیان ہے ، فضول پیدا نہیں کر دیا ہے۔ یہ تو اُن لوگوں کا گمان ہے جنہوں نے کُفر کیا ہے، اور ایسے کافروں کے لیے بربادی ہے جہنّم کی آگ سے
القرآن - سورۃ نمبر ٣٨ ص
آیت نمبر ٢٧
11/12/2023
اپنے اس چمن کو سوورگ ہم بنائیں گے ، کونہ کونا اپنے دیس کا سجائیں گے ، جشن ہوگا زندگی کا ہونگے سب مگن
اے وطن اے وطن جانے من جانے من 🇵🇰🌟
11/12/2023
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَقَدۡ جِئۡتُمُوۡنَا فُرَادٰى كَمَا خَلَقۡنٰكُمۡ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَّتَرَكۡتُمۡ مَّا خَوَّلۡنٰكُمۡ وَرَآءَ ظُهُوۡرِكُمۡۚ وَمَا نَرٰى مَعَكُمۡ شُفَعَآءَكُمُ الَّذِيۡنَ زَعَمۡتُمۡ اَنَّهُمۡ فِيۡكُمۡ شُرَكٰٓؤُا ؕ لَقَدْ تَّقَطَّعَ بَيۡنَكُمۡ وَضَلَّ عَنۡكُمۡ مَّا كُنۡتُمۡ تَزۡعُمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
(اور اللہ فرمائے گا) "لو اب تم ویسے ہی تن تنہا ہمارے سامنے حاضر ہوگئے جیسا ہم نے تمہیں پہلی مرتبہ اکیلا پیدا کیا تھا، جو کچھ ہم نے تمہیں دنیا میں دیا تھا وہ سب تم پیچھے چھوڑ آئے ہو، اور اب ہم تمہارے ساتھ تمہارے اُن سفارشیوں کو بھی نہیں دیکھتے جن کے متعلق تم سمجھتے تھے کہ تمہارے کام بنانے میں ان کا بھی کچھ حصہ ہے، تمہارے آپس کے سب رابطے ٹوٹ گئے اور وہ سب تم سے گم ہوگئے جن کا تم زعم رکھتے تھے" ؏
القرآن - سورۃ نمبر 6 الأنعام
آیت نمبر 94
11/12/2023
*پیغام 09 جمادی الاوّل*
"آنسو صرف قساوت قلب ھی کی وجہ سے خشک ھوتے ھیں اور یہ کثرت گناہ کی وجہ سے پیدا ھوتی ھے،"
مولا علی علیہ السلام
24/11/2023
اسکی آنکھ میں حیا ہے اور وہ بالکل ہی خوبصورت ہے 🌹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore