18/06/2022
Assalam O Alaikum !
Our Institute is conducting 6 different courses and these courses are being conducted by our Institutions highly qualified teachers.
Our institute is conducting four different courses And these courses are being conducted by our institution's highly qualified teachers.
18/06/2022
Assalam O Alaikum !
Our Institute is conducting 6 different courses and these courses are being conducted by our Institutions highly qualified teachers.
17/03/2022
16/03/2022
: ماہ رمضان اور 7 بڑے چور !
1. ٹیلی ویژن : یہ انتہائی خطرناک چور ہے یہ آپ کا وقت چوری کرے گا اور آپ کو ماہ رمضان میں بے ہودہ ڈراموں اور رمضان ٹرانسمیشن جیسی لغویات میں لگائے رکھے گا اور عبادت سے محروم کرے گا.
2. بازار : یہ چور بڑا شاطر ہے یہ آپ سے وقت اور پیسہ دونوں لے اڑے گا یہ آپ کا ہاتھ پکڑ کر بے مقصد بازاروں میں گمائے گا.
3.کچن : یہ چور خواتین کو ٹارگٹ کرتا ہے اور رمضان میں انہیں طرح طرح کے پکوانوں اور ریسپیز کے پیچھے لگا کر تلاوت قرآن اور ذکر اذکار سے محروم کرتا ہے.
4.سحری تیاری: یہ بظاہر 'بزرگ چور' ہے مگر یہ آپ کو آدھی رات سے ہی سحری کی تیاری پر لگا کر آپ سے تہجد، نوافل اور دعا کے مواقع سب چھین لے گا.
5.فیس بک: یہ چور بڑا پروفیشنل ہے یہ ہر دم آپ کے ساتھ ہوتا ہے،یہ آپ سے نہ صرف آپ کا وقت چھین لے گا بلکہ آپ کو غیبت،دشنام،گالم گلوچ کا مرتکب کرکے چھوڑے گا.
6. لڈو گیم : یہ چور رمضان کے مہینے میں زیادہ تر دیہی علاقوں میں پایا جاتا ہے جہاں عموما نوجوان فارغ ہوتے ہیں یہ انہیں رمضان میں لڈو گیم میں الجھاتا ہے،وقت کے ضیاع کے ساتھ یہ باہم جھگڑا بھی کراتا ہے.
7.نیند : یہ چور ظاہری طور پر دیکھنے میں ضرر رساں نہیں ہے مگر یہ بہت چالاک ہے یہ آپ کو ماہ رمضان میں دھپکی دے کر دن کا اکثر حصہ سلائے گا اور آپ عبادتوں اور سعادتوں سے محروم ہوں گے.
رمضان کی آمد آمد ہے تمام مسلمان بہن بھائی مذکورہ بالا اشتہاری چوروں سے ہوشیار رہیں.
15/02/2022
👈🏻 ✍🏻آج کا پیغام 📜
✍🏻✨یوم ولادت باسعادت مولائے کائنات ، فاتح خیبر حضرت علی رضی اللہ عنہ کا یوم ولادت بہت مبارک ہو۔۔
حضرت علی رضی اللہ عنه سے کسی نے سُوال کیا کہ آپ کو نبی کریمﷺ سے کتنی محبت ہے؟ فرمایا: خدا کی قسم! نبی کریمﷺ ہمارے نزدیک اپنے مال وآل ، والدین اورسخت پیاس کے وقت ٹھنڈے پانی سے بھی بڑھ کر محبوب ہیں۔
(الشفاء ج 2 ص 22)
•●◉✧صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب✧◉●•
●✧صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدﷺ✧●
18/01/2022
⛲ بسم الله الرحمن الرحيم ⛲
🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤
🔖 14 جمادی الثانی 1443ھ 💎
🔖 18 جنوری 2022ء 💎
🔖 05 ماگھ 2078ب 💎
🌄 بروز منگل Tuesday 🌅
🍀 کامیاب ہوگیا وہ شخص!
🔹 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کامیاب ہو گیا وہ شخص جس کو اسلام کی ہدایت نصیب ہوئی، اور ضرورت کے مطابق روزی ملی، اور اس نے اس پر قناعت کی۔🔹
📗 «سنــن ابــن ماجہ-4138»
درود پاک کی کثرت کیجیے روزانہ 313بار ضرور ڈیلی پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
06/01/2022
ہمارا ادارہ چار مختلف کورسز کروا رہا ہے
1)-ناظرۃ القرآن
2)-تلاوت قرآن
3)-حفظ القرآن
4)-اسلام کا لازمی نصاب
ناظرۃ القرآن:
اس میں پانچ ماہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک ناظرہ پڑھنا سکھایا جاتا ہے
حفظ القرآن:
اس میں کم از کم 12 ماہ میں تجوید و قرات کے ساتھ قرآن پاک حفظ کروایا جاتا ہے
تلاوت قرآن:
اس کورس میں راوانی کے ساتھ تلاوات اور تجوید کے بنیادی مسائل بنیادی
اصول و ضوابط سکھائے جاتے ہیں اور ان کی پریکٹس بھی کرائی جاتی ہے
اسلام کا لازمی نصاب:
اس کورس میں
قرآن و سنت کی روشنی میں عقائد و نظریات
وضو (فرائض، سنتیں، کن چیزوں سے وضو ٹوٹتا ہے کن چیزوں سے وضو نہیں ٹوٹتا)
غسل (فرائض، سنتیں، غسل میں کی جانے والی احتیاطیں کن چیزوں سے غسل فرض ہوتا ہے اور کن سے فرض نہیں ہوتا)
نجاست غلیظہ اور نجاست خفیفہ کے احکامات
نماز (شرائط، فرائض، واجبات، مستحبات، مکروہات، کن چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے اور کن چیزوں سے نماز نہیں ٹوٹتی، نماز کا مکمل مسنون طریقہ)
نماز جنازہ کے احکام اور طریقہ
نماز عیدین کے احکام اور طریقہ
دعائے قنوت، آخری 20 قرآنی سورتیں، آیت الکرسی
آذان اور آذان کی دعا، ایمان کی صفات، 6 کلمے
50 مسنون دعائیں، سیرت مصطفی، اخلاقیات، اور عبادات وغیرہ
Assalam o Alaikum ,
I'm Hafiz Rashid Mehmood, an Online Holy Quran Teacher.
giving Online Holy Quran classes.
Madni Qaid
Namaz
Basic Masnoon,duain
Reading Holy Quran perfectly with tajweed
and other Islamic teachings. Timings are flexible....
I Teach 4 Days Per week and Daily Class limit 25 to 30 Minutes for 1 learner..
If you or your relatives any member wants to learn the Holy Quran
Please let me know
3 Days Free Trial Class for Your Satisfaction....
Inbox Me for More Details...
Please pass on this message....
Jazakallah