Al-Jamil School & Science Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Jamil School & Science Academy, Tutor/Teacher, Haji Kot Shahdara Lahore, Lahore.
پروفیسر محمد اخلاق صاحب (نیشنل ٹیچرز ٹرینر ) کا الجمیل سکول اینڈ سائنس اکیڈمی کو خراج تحسین ۔۔۔
01/01/2026
الجمیل سکول اینڈ سائنس اکیڈمی کے طلبہ اور طلبات پینٹنگ کا خوبصورت مقابلہ ۔۔۔
معزز مہمانان گرامی کی خصوصی شرکت
پروفیسر محمد اخلاق صاحب نیشنل ٹیچرز ٹرینر ایکس پرنسپل گورنمنٹ ایم پی ای ہائی سکول شاہدرہ
اشتیاق احمد رٹھور صاحب ، چوہدری بشارت علی پرنسپل گورنمنٹ ماڈل ھائی سکول شاہدرہ
محمد اعظم گجر صاحب ، چوہدری نواز باٹھ صاحب ،چوہدری حبیب الرحمان صاحب ،حاجی صوفی
محمد رفیق صاحب، بھائی محمد حبیب
فزیکل ٹیچر گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول شاہدرہ محمد عثمان خالد ، ڈاکٹر محمد حنیف اور ماسٹر ٹرینر محمد الیاس گورنمنٹ ہائی سکول رنگ محل لاہور
نے شرکت کی اور سکول انتظامیہ ڈائریکٹر محمد شفیق پرنسپل سر محمد شریف ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی اور بچوں میں کیش پرائز اور انعامات تقسیم کیے
الحمدللہ سپلیمنٹری میٹرک 2025 میں نمایاں کامیابی حاصل والے بچے شاہ زیب سجاد اپنے محترم والد کے ساتھ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے
11/10/2025
محترم والدین السلام علیکم
اج مورخہ 11/10/25 کو الجمیل سکول اینڈ سائنس اکیڈمی میں
"Students of the week"
کے لیے ان بچوں کا انتخاب کیا گیا جو روزانہ کی بنیاد پر مکمل یونیفارم میں بروقت اتے رہے ۔
معزز والدین سکول انتظامیہ اپ کے اس تعاون پر شکریہ ادا کرتی ہے اور امید کرتی ہے باقی تمام والدین بھی اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے ادا کریں گے
شکریہ
منجانب :
سر محمد شریف ،سر محمد شفیق
09/08/2025
صبا فیصل اپنے خاوند فیصل اسلم کے ساتھ الجمیل سکول اینڈ سائنس حاجی کوٹ کی 17 میں ہیپی برتھ ڈے کے موقع پر
08/08/2025
Al Jameel School Annual Anniversary students are sharing greeting cards to their Honourable teachers
08/08/2025
الحَمْدُ ِلله
28/07/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Haji Kot Shahdara Lahore
Lahore
54000