09/07/2023
پنجاب بھر کے بورڈز میں کلاس نہم ،دہم، انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 اور پارٹ 2 پیپرز 2024 کا 25% حصہ اینالیٹیکل اور Conceptual سوالات پر مشتمل ہو گا تمام بورڈز ہر مضمون کےلیے 10 ماڈل پیپرزجلد جاری کریں گے۔
پیپرز کی مارکنگ گروپ کی صورت میں ہو گی۔عموما اس میں دو سے تین ٹیچرز پیپر مارک کرتے ہیں یا پھر ایک مرتبہ مکمل پیپر مارکنگ کے بعد Review مارکنگ کےلیے پیپرز دوسرے سنٹر بھیج دیے جاتے ہیں۔
یہ تمام ماڈل پیپرPak Leads Academy اکیڈمی سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔