Al Quran

Al Quran لا ریب فیہ

ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئےیادگار لمحات 💓
27/01/2023

ڈپلومہ ان قرآن سٹڈیز کی اختتامی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے

یادگار لمحات 💓

یہی ہے آرزو کہ تعلیم قرآں عام ہو جائے ہر پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہو جائےعرفان القرآن کورس کی ایڈورٹائزمنٹ کی سعادت حاصل...
20/01/2023

یہی ہے آرزو کہ تعلیم قرآں عام ہو جائے
ہر پرچم سے اونچا پرچم اسلام ہو جائے

عرفان القرآن کورس کی ایڈورٹائزمنٹ کی سعادت حاصل کرتے ہوئے 💓

19/01/2023
12/01/2023

تمام مسلمانوں کو 20 جمادی الثانی سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کی ولادتِ باسعادت مبارک ہو

12/01/2023

در معنی اینکہ سیدة النساء فاطمة الزہراء۔۔۔

مریم از یک نسبت عیسی عزیز

از سہ نسبت حضرت زہرا عزیز

نور چشم رحمة للعالمین

آن امام اولین و آخرین

آنکہ جان در پیکر گیتی دمید

روزگار تازہ آئین آفرید

بانوی آن تاجدار ’’ہل اتے‘‘

مرتضی مشکل گشا شیر خدا

پادشاہ و کلبہ ئی ایوان او

یک حسام و یک زرہ سامان او

مادر آن مرکز پرگار عشق

مادر آن کاروان سالار عشق

آن یکی شمع شبستان حرم

حافظ جمعیت خیرالامم

تا نشیند آتش پیکار و کین

پشت پا زد بر سر تاج و نگین

وان دگر مولای ابرار جہان

قوت بازوی احرار جہان

در نوای زندگی سوز از حسین

اہل حق حریت آموز از حسین

سیرت فرزند ہا از امہات

جوہر صدق و صفا از امہات

مزرع تسلیم را حاصل بتول

مادران را اسوۂ کامل بتول

بہر محتاجی دلش آنگونہ سوخت

با یہودی چادر خود را فروخت

نوری و ہم آتشی فرمانبرش

گم رضایش در رضای شوہرش

آن ادب پروردۂ صبر و رضا

آسیا گردان و لب قرآن سرا

گریہ ہای او ز بالین بی نیاز

گوہر افشاندی بدامان نماز

اشک او بر چید جبریل از زمین

ہمچو شبنم ریخت بر عرش برین

رشتۂ آئین حق زنجیر پاست

پاس فرمان جناب مصطفی است

ورنہ گرد تربتش گردیدمی

سجدہ ہا بر خاک او پاشیدمی

1:در معنی اینکہ سیدة النساء فاطمة الزہراء اسوہ کاملہ ایست برای نساء اسلام

الحمدللہ رب العالمین 💓غم عاشقی سے پہلے مجھے کون جانتا تھاتیرے عشق نے بنا دی۔۔۔میری زندگی فسانہآج اپنے استاذہ کرام محترم ...
09/01/2023

الحمدللہ رب العالمین 💓

غم عاشقی سے پہلے مجھے کون جانتا تھا
تیرے عشق نے بنا دی۔۔۔میری زندگی فسانہ

آج اپنے استاذہ کرام محترم جناب سر حافظ محمد سعید رضا بغدادی صاحب (ڈائریکٹر شبہ کورسز تحریک منہاج القرآن) علامہ محمود مسعود صاحب اور علامہ حسن محمود صاحب سے زوم میٹنگ پر حاضری ہوئی أساتذہ نے مستقبل کے لائحہ عمل کی رہنمائی فرمائی اور شرکاء کے سوالات کے جوابات دیے۔
اس کے بعد قرآن سکالرز کونسل کا اعلان کیا گیا اور سر حافظ محمد سعید رضا بغدادی صاحب کی طرف سے (قرآن سکالر) کا ٹائٹل عطا ہوا۔
اس پر مسرت موقع پر اللہ رب العزت کے بے شمار شکر کے ساتھ ساتھ میں اپنے والدین اور پرائمری سکول سے لیکر مدرسے اور کالج تک کے تمام اساتذہ کرام کا مشکور و ممنون ہوں کہ جن کی محنت، محبت اور دعاؤں کا ثمر نصیب ہو رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان ہستیوں کا سایہ میرے سر پر تا دیر سلامت رکھے۔
آمین۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category