CMM News

CMM News

Share

CMM News
📰 Truth First. Facts Always. We deliver breaking news, deep analysis, and untold stories from Pakistan & around the world. No noise. No bias.

Just real journalism.
📡 Politics | 🌍 World | ⚖️ Justice | 📊 Economy | 🛑 Ground Reports
📢 Voice of

19/05/2026

کاؤنٹر برائے فروخت ڈیمانڈ 150000 کم بھی ہو سکتی ہے۔ مکمل سٹیل برنر فٹڈ۔
رابطہ نمبر 03204071930

07/02/2026

مخدوم پور چک نمبر3ah بچی گمشدگی کو تین دن کے بعد ڈھونڈ لیا گیا بچی ایک نزدیک کنواں کے اندر موجود ھے۔ایس ایچ او مخدوم پور بچی کو حوصلہ دے رھے ھیں کہ آپ پریشان نا ھو ھم آپ کو ابھی نکال لیتے ھیں

06/02/2026

آسلام آباد دھماکے کے بعد کے مناظر..🚨🚨

*دل دہلا دینے والے مناظر*💔💔😢😢

06/02/2026

*‏انتہائی دلخراش مناظر ہر طرف لاشیں یااللہ اس ملک پر رحم فرما ، آمین ۔۔*

06/02/2026

چیک باؤنس کیس: بالی وڈ کامیڈین و اداکار راج پال یادیو گرفتار

بالی وڈ اداکار راج پال یادیو نے چیک باؤنس کیس میں خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈی اداکار چیک باؤنس کیس میں تصفیہ کی رقم کی ادائیگی نہ کرنے پر مشکل میں پھنس گئے۔
نئی دہلی ہائیکورٹ نے راج پال یادیو کے خلاف چیک ڈس آنر کے متعدد مقدمات میں دی گئی نرمی واپس لیتے ہوئے اداکار کو ہدایت کی تھی کہ وہ 4 فروری تک متعلقہ جیل سپرنٹنڈنٹ کے سامنے سرنڈر کریں۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اداکار نے عدالت کی جانب سے دی گئی ڈیڈلائن کے مطابق تہاڑ جیل میں گرفتاری دے دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کے وکیل کی جانب سے عدالت میں رقم ادائیگی میں نرمی کی درخواست کی گئی تھی اور 50 لاکھ روپے کی ادائیگی کے لیے ایک ہفتے کا وقت مانگا گیا تھا جس پر عدالت نے انکار کردیا۔

06/02/2026

*‏🚨اس سی سی ٹی وی سے خودکش دھماکے کی شدت کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔*

Photos from CMM News's post 06/02/2026

ماں نے اپنے لاڈلے پتر کو تیار کر کے مسجد بھیجا
ماں کا لاڈلا مسجد سے جنت پہنچ گیا
06 فروری 2026 😭
ہائے ارمان جوان 😥😓

05/02/2026

Afsoos😭

05/02/2026

چنیوٹ میں پولیس کانسٹیبل نے 17 سالہ لڑکی کو گھر میں اکیلی پا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، عدالت میں پیشی پولیس والے پیٹی بھائی کو وکیلوں سے بچاتے رہے

Want your school to be the top-listed School/college?

Website