10/02/2026
Stuck in the "Research & Writing" maze of your MD/MS thesis? We provide the map and the guide. 🩺📊
✅ Expert Guidance
✅ Plagiarism & Formatting
✅ Data Analysis
✅ FREE Initial Support
From stress to success—perfecting your thesis, professionally.
Contact Us Today!
29/03/2024
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اًپاسٹِل Apostille آرڈیننس 2024 ء جاری کر دیا
آرڈیننس کا مقصد غیر ملکی عوامی دستاویزات کیلئے قانونی تصدیق کی پابندی ختم کرنا ہے
جمعہ 26 جنوری 2024 21:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری 2024ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اًپاسٹِل آرڈیننس 2024ء جاری کر دیا، آرڈیننس کا مقصد غیر ملکی عوامی دستاویزات کیلئے قانونی تصدیق کی پابندی ختم کرنا ہے۔
آرڈیننس پاکستان میں شہریوں ، بیرون ملک مقیم افراد کی سہولت کیلئے جاری کیا گیا آرڈیننس کا مقصد غیر ملکی عوامی دستاویزات سے متعلق 1961ئ کے ہیگ کنونشن کے تحت پاکستان کی ذمہ داریاں پوری کرنا ہی کنونشن بیرون ملک عوامی دستاویزات کے استعمال کیلئے قانونی تصدیق/توثیق میں چھوٹ فراہم کرتا ہے وفاقی کابینہ نے مارچ 2022ئ میں اپاسٹل کنونشن سے پاکستان کے الحاق کی منظوری دی تھی ۔
اپاسٹل کنونشن مارچ 2023ئ سے پاکستان کے لیے لاگو ہوا تھا صدر مملکت نے آرڈیننس وزیراعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت جاری کیا
========
اپوسٹل اٹیسٹیشن کے بہت فائدے ہیں
پاکستان کی کوئی بھی دستاویز اپوسٹل خود ہی ان سے ویریفائی کر کے اٹیسٹ کرے گی اس کے بعد یہ ایک پاکستان کی تمام اٹیسٹیشن/ دوسرے ممالک کی اٹیسٹیشن / ان ممالک کی ایمبیسی کی اٹیسٹیشن سب کی ضرورت ختم ہو جائے گی۔
وقت کی بچت / پیسوں کی بچت / اپوائنٹمنٹ کی جھجٹ ختم / دستاویز پر اٹیسٹیشنوں کی وجہ سے دستاویز محفوظ / اور یہ ایک ہی مرتبہ اپوسٹل اٹیسٹیشن تاحیات ویلڈ رہے گی ہر ملک کے لئے کارآمد ہو گی۔
28/05/2021
Portal of CIP/PRP is open till 03-06-21.
28/05/2021
Ban of transfer and posting lifted in PHSD
28/05/2021
Transfer and posting of high rank Officials in primary and secondary healthcare department Punjab.
Mrs Sarah Ahmad cheema your services will be remembered always. Keep doing the good work
28/05/2021
Resumption of elective surgeries in PSHD and SHCME.
28/05/2021
Government is going to implement Single National Curriculum for all government and private schools (grade 1-5) this year.
Training is going to start
08/05/2021
Specialized healthcare department cancel EID vacation 10-15 May for doctors working in hospitals of Punjab amid COVID-19 pandemic third wave.
08/05/2021
Lahore High Court gave stay order on PMC decision of not registering M-Phil Pathologist degree on PMC licence. Let's see how PMC respond in next hearing to this stay order.
M.Phil Pathologists get big relief from LHC
The Lahore High Court (LHC) has set aside the decision of the Pakistan Medical Commission (PMC) for not registering M.Phil Pathologist doctors, 24NewsHD TV.
08/05/2021
JCAT exam will be going to held on 23 May 2021