بات یوں ہے کہ!
✍️نسل اچھی ہو تو انسان صحابہؓ واہلبیتؓ پہ کبھی نہیں بھونک 🦋💫 سکتا_____بات___ختم______!! ... 💖
Rahmat Online QURAN Academic
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rahmat Online QURAN Academic, Tutor/Teacher, Lahore.
جب انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگے
تو سمجھ لیں
کسی نے اعتبار نہایت سلیقے سے توڑا ہے 💔
21/11/2022
اپنے آپ کو پابند کریں! ہم دل پر چلتے ہیں دل کیا تو یہ کر لیا دل کیا تو وہ کر لیا دل کے پیچھے چلتے رہیں گے تو نہ دنیا بنے گی اور نہ ہی دین بنے گا!
*سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگ اس میں سے موتی تلاش کر لیتے ہیں ، کچھ مچھلیاں پکڑ لیتے ہیں اور کچھ کو سمندر سے کھارے پانی کے سوا کچھ بھی نہیں ملتا ۔*
*بادل سے برسنے والا پانی ایک جیسا ہی ہوتا ہے ۔*
*زرخیز زمین اسی پانی سے سبزہ اگا لیتی ہے ،*
*صحرا کی ریت اس پانی سے اپنی پیاس بجھاتی ہے اور وہی پانی چکنے پتھروں کو محض چھو کر گزر جاتا ہے ۔*
*اللہ کی رحمت ہر دل کے لیے ایک جیسی ہے*
*اب یہ ھم پر ہے کہ ہم پر اسکا کتنا رنگ چڑھتا ہے۔*
*" اور اللہ کا رنگ سب رنگوں سے بہتر ہے "*
جب اللہ پاک کسی بندےسےدوستی کرنا چاہتے ہے تو اس کی زباں پر آپنا ذکر اور دل پر اپنی فکر کے دروازے کھول دیتاہے 💓
*جو قرآن نہیں پڑھتا وہ بالکل بے مزہ اور بے خبر زندگی گزارتا ہے، اسے پتا ہی نہیں کہ صبر کیا ہے، توکل کیا ہے، تقوی کیا ہے، اللہ کی رضا کیا ہے، وہ کتنا غافل ہے۔ اسے اتنی قیمتی باتوں کا اتنے خوبصورت تعلق کا احساس تک نہیں ہے۔ وہ کتنی بے رونق ذندگی گزارتا ہے۔ اپنی ہی الجھنوں میں وہ اللّٰه کو اپنے قریب محسوس ہی نہیں کر پاتا۔ اسے پتا ہی نہیں کہ اللّٰه تعالیٰ کا انعام کیسے ملتا ہے، اللّٰه تعالیٰ سے مانگنا کیسے ہے اور اللّٰه تعالیٰ سے باتیں کیسے کرنی ہیں اور اللّٰه تعالیٰ کو اپنے قریب کیسے پانا ہے۔!*
*کتنی بے خبر زندگی ہے اس کی۔!*
*اللّٰہ پاک ہم سب کو قرآن پاک پڑھنے اور سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔*
*آمین_اللھم_آمین
ﻟﻮﮔﻭﮞ ﮐﻭ ﺩﮐﮫ ﺩیتے ﻭﻗﺖ ﺭﺏ ﮐﯽ
ﻃﺎﻗﺖ ﮐﻭ ﻣﺖ بھوﻟﻮ،
ﺭﺏ ﮐﯽ ﭘﮑﮍ ﺷﺪید ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﮬﻭکا
کھانے ﻭﺍلے کا ﺻﺒﺮ ﺿﺎﺋﻊ نہیں ﺟﺎﺗﺎ....
🤍
زندگی کے غار میں، اعمال کے چراغوں میں سب سے روشن چراغ "اللّٰہ کے خوف" کا ہے...
09/11/2022
اللہ پاک ہمیں قرآن پاک کی صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین
05/11/2022
✍🏻کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتی/چاہتے ہیں۔
✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پڑھنا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
✍🏻 محمّدى آنلائن قرآن اکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇
✒ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔
✒ہر عمر کے فرد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔
✒وقت طالبعلم کی مرضی کے مطابق۔
✒پہلے تین دن کی فری کلاس۔
✒فی میل سٹوڈنٹس کیلیے فی میل ٹیچرزکی سہولت۔
✒اعلی تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام کی زیرنگرانی۔
✒بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔
✒ہفتے میں 𝟯, 𝟰 ,𝟱 دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔
✒یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔
📢کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کاپلیٹ فارم کاانتخابات۔⬇
اسکاٸپ (𝘀𝗸𝘆𝗽𝗲)
۔زوم (𝗭𝗼𝗼𝗺)
۔واٹس ایپ (𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽)
https://wa.me/message/LWVULUO24PH2P1
03/11/2022
27/10/2022
*خیر کم من تعلم القرآن وعلمہ*
ترجمہ *تم میں سے بہترین شخص وہ ہے*
*۔جو قرآن مجید سیکھے اور دوسروں کو سکھائے* ۔ ۔ ۔ ۔
*رحمت ان لائن قرآن اکیڈمی*
*ہمارے ہاں قرآن مجید تجوید کے ساتھ سکھایا جاتا ہے*
*اوراحادیث وغیرہ اور مسنون دعائیں سکھائی جاتی ہے*
*کلاس کی ٹائمنگ مرضی کے مطابق 30 منٹ*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore