Hablilah Al Furqan Institute

Hablilah Al Furqan Institute

Share

Al ham du Lilah this is Islamic knowledge Hub in Sha Allah come and join.

05/05/2026

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ! ✨

​حبل اللہ الفرقان انسٹیٹیوٹ لایا ہے آپ کے لیے دین اور دنیا کی بہترین تعلیم کا سنگم۔ ہم صرف دینی علوم ہی نہیں، بلکہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق فنی مہارتیں (Skills) بھی سکھاتے ہیں۔

​📖 ہمارے خصوصی کورسز:

​✅ دینی علوم: قرآن تجوید و تفسیر، عربی زبان

✅ جدید زبانیں: انگلش اور چائنہ لینگویج کورس

✅ ڈیجیٹل سکلز: پروفیشنل گرافک ڈیزائننگ، ویڈیو ایڈیٹنگ

✅ ٹیکنالوجی: ویب سائٹ لانچنگ، ای میل مینجمنٹ و دیگر کمپیوٹر کورسز

✅ شخصیت سازی: موٹیویشنل سیشنز اور اخلاقی تربیت

​🌟 ہمارا عزم: باصلاحیت اور باکردار نسل کی تیاری۔

​داخلے اور مکمل معلومات کے لیے ہمیں ابھی ای میل کریں یا ان باکس میں رابطہ کریں:

📧 Email: [email protected]

​آئیے! علم کی اس شمع کو پھیلانے میں ہمارے مددگار بنیں اور پیج کو فالو کریں۔

جزاکم اللہ خیرا!

انتظامیہ: حبل اللہ الفرقان انسٹیٹیوٹ"

05/05/2026
05/12/2025

"جمعہ: دل کی صفائی کا دن
مسکراہٹ، صدقہ، درود…
تین چیزیں اپنے دن کو نورانی بنا دیتی ہیں"

26/11/2025

"اشراق کی روشنی میں اپنا دن اللہ کے نام سے شروع کریں۔
برکت بھی، سکون بھی، تحفظ بھی ✨
#اشراق "

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore
54000