Ahle Sunnat Boards Pakistan

Ahle Sunnat Boards Pakistan السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ!
(2)

https://chat.whatsapp.com/DjHLsOWAX4X8Tw0aHHVb9v
اہل سنت بورڈز پاکستان واحد ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر آپ کو دینی بورڈز کے داخلے جات، امتحانات شیڈول ،گزشتہ پیپرز اور پی ڈی فارم میں کتابیں مل سکتی ہیں۔

25/09/2026

How to Get a Darja Aama Result Card Required for HEC Equivalence After 6 Years Dars-e-Nizami
ایچ ای سی ایکولینس کے لیے 6 سالہ درسِ نظامی کے بعد درجہ عامہ کا رزلٹ کارڈ کیسے حاصل کریں۔

📢 شہادۃ حفظ القرآن الکریم کے چودھویں امتحان کے انعقاد کا اعلاننظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام شہادۃ حفظ القرآن الکری...
25/09/2026

📢 شہادۃ حفظ القرآن الکریم کے چودھویں امتحان کے انعقاد کا اعلان

نظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام شہادۃ حفظ القرآن الکریم کا چودھواں امتحان مورخہ 28 اکتوبر تا 31 اکتوبر 2026ء منعقد ہوگا۔

📌 فیس شیڈول

مرحلہ اوّل:
25 ستمبر 2026ء، بروز جمعہ تا 10 اکتوبر 2026ء، بروز ہفتہ
فیس: 1000 روپے

مرحلہ دوم:
11 اکتوبر 2026ء، بروز اتوار تا 15 اکتوبر 2026ء، بروز جمعرات
فیس: 1500 روپے

مرحلہ سوم:
16 اکتوبر 2026ء، بروز جمعہ تا 20 اکتوبر 2026ء، بروز منگل
فیس: 2000 روپے

📍 یومیہ جرمانے کے ساتھ داخلہ شیڈول

▪️ 50 روپے یومیہ جرمانہ: 21 اکتوبر تا 22 اکتوبر 2026ء
▪️ 100 روپے یومیہ جرمانہ: 23 اکتوبر تا 24 اکتوبر 2026ء
▪️ 200 روپے یومیہ جرمانہ: 25 اکتوبر تا 26 اکتوبر 2026ء

⚠️ جرمانے کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 26 اکتوبر 2026ء، بروز پیر ہے۔ 26 اکتوبر 2026ء کے بعد کسی بھی صورت داخلہ قبول نہیں کیا جائے گا۔

اہم ہدایات:
داخلہ فارم صرف سی ایم ایس (CMS) کے ذریعے بھیجے جائیں۔ بذریعہ ڈاک داخلہ فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔

CMS میں داخلہ مکمل کرنے کے بعد فیس چالان پرنٹ کریں۔ چالان پر موجود QR Code کو اسکین کرکے فیس جمع کروائیں۔ براہِ راست کسی بھی بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائی گئی فیس قابلِ قبول نہیں ہوگی۔

🌐 www.nizam-ul-madaris.edu.pk

نظام المدارس پاکستان

25/09/2026

مسلمانوں کی بچیاں تعلیم حاصل کر سکتی تھیں لیکن مسلمانوں کے بچے اسکولوں کے باہر کھڑے ہو جاتے ہیں 💔

25/09/2026

نبی کریم ﷺ 🥰 جن رستوں سے گزرے

25/09/2026

Tanzeem ul Madaris Duplicate and Lost Sanad | تنظیم المدارس گم شدہ سند اور تصحیح ریکارڈ

تنظیم المدارس شعبہ حفظ کے طلبہ اور طالبات کے دوسرے سالانہ داخلے کی آج آخری تاریخ ہے۔ بروقت اپنے مدرسے سے رابطے کرکے داخل...
24/09/2026

تنظیم المدارس شعبہ حفظ کے طلبہ اور طالبات کے دوسرے سالانہ داخلے کی آج آخری تاریخ ہے۔ بروقت اپنے مدرسے سے رابطے کرکے داخلہ بھیج دیں۔ شکریہ

تنظیم المدارس شعبہ حفظ کے نتائج ایک دو ہفتے میں مدارس میں پہنچ جائیں گے۔ اسناد کی پیکنگ جاری ہے، اسناد مناسب وقت پر مدار...
23/09/2026

تنظیم المدارس شعبہ حفظ کے نتائج ایک دو ہفتے میں مدارس میں پہنچ جائیں گے۔ اسناد کی پیکنگ جاری ہے، اسناد مناسب وقت پر مدارس میں پہنچ جائیں گی، اور ساتھ ساتھ نظم المدارس پورٹل پر نتائج لائیو ہو جائیں گے۔ تمام طلباء مدارس کے ساتھ رابطے میں رہیں۔

23/09/2026

شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کا مزارِ شریف

23/09/2026

🌸❀═══❀📚❀═══❀🌸
تنظیم المدارس طلبہ و طالبات کا آج کا فیس شیڈول

📅 23 ستمبر 2026

📢 بروقت اپنے داخلے کروائیں، دی گئی فیس کے ساتھ اپنے متعلقہ مدرسے سے ضرور رابطہ کریں۔

👨‍🎓 طلبہ

🔹 عامہ: 2600 روپے
🔹 خاصہ: 3000 روپے
🔹 عالیہ: 3400 روپے
🔹 عالمیہ: 4000 روپے
🔹 تخصص فی الفقہ: 5000 روپے

👩‍🎓 طالبات

🔹 عامہ: 1700 روپے
🔹 خاصہ: 2100 روپے
🔹 عالیہ: 2500 روپے
🔹 عالمیہ: 3100 روپے

⚠️ نوٹ: مقررہ آخری تاریخ گزرنے کے بعد روزانہ 50 روپے اضافی فیس شامل کی گئی ہے، اس لیے مزید تاخیر سے فیس میں مزید اضافہ ہوگا۔

🌸❀═══❀📚❀═══❀🌸

22/09/2026

نبی کریم ﷺ نے کبھی کسی کو نہیں مارا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahle Sunnat Boards Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ahle Sunnat Boards Pakistan:

Shortcuts

Share