Al madina online Quran academy

Al madina online Quran academy

Share

I am online Quran teacher

18/06/2025
18/06/2025
18/06/2025

لاالہ الااللہ محمد رسول

03/09/2021

🤲🤲🌹Assalam o Alaikum🇵🇰 Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 .Spain and around the world❤️❤️You and your family's children can learn
(1) Nazra Quran with tajweed
(2)Namaz
(3) Kalmy
(4) masnon Prayers online
If anyone is interested come on my whatsapp number +17604178766/+923014959928
Join us through whatsap link
https://chat.whatsapp.com/IH4EMBC44v83smMnSyesB7

Al madina Quran academy 02/09/2021

🤲🤲🌹Assalam o Alaikum🇵🇰 Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 .Spain and around the world❤️❤️You and your family's children can learn
(1) Nazra Quran with tajweed
(2)Namaz
(3) Kalmy
(4) masnon Prayers online
If anyone is interested come on my whatsapp number +17604178766/+923014959928
Join us through whatsap link

Al madina Quran academy WhatsApp Group Invite

02/09/2021

پچھلے دنوں میں نے اسی گروپ کے توسط سے تقریباً دس خواتین کا قرآن مجید سنا ہے۔۔۔۔
میں قسم سے کہ سکتا ہوں اکثر خواتین قرآن مجید غلط پڑھتی ہیں۔۔۔۔
ان کی پوسٹس دیکھیں تو لگتا ہے
ان سے بڑا تو کوئی قاری یا عالم نہیں ہے ۔۔
(البتہ بعض خواتین ماشاءاللہ بہت اچھا قرآن مجید پڑھتی ہیں اور اچھا پڑھا بھی سکتی ہیں)
یہ قرآن کا زوال نہیں ہے بلکہ ہمارا زوال ہے ہر بندہ قرآن مجید پڑھانے نکل پڑا ہے۔۔۔
خاص کر کالج یونیورسٹی سے پڑھ کر بےروزگاری کی چکی میں پستی ہوئ خواتین کو نام نہاد مولویوں نے اپنی دوکان سے چند دنوں کا مختصر کورس پڑھا کر انہیں قرآن مجید کے ساتھ ظلم کرنے کی سند دے دی ہے ۔
کورسز کروانے والوں کی نیت پہ شک نہیں کیا جا سکتا البتہ کورس کرنے والے مرد اور عورتیں سمجھتی ہیں کہ اب ہمیں قرآن مجید پڑھانے کا سرٹیفیکیٹ مل گیا ہے حالانکہ قرآن مجید پڑھانا آسان نہیں ہے
میری تمام بہنوں سے درخواست ہے کہ پہلے اپنا قرآن مجید درست کر لیں پھر پڑھانے کی تربیت لیں۔۔۔۔
اس کے بعد پڑھانے کی طرف قدم اٹھائیں۔۔۔
بعض مرد بھی یہاں نا مردوں والا کام کر رہے ہیں۔۔۔۔
چسکے لینے کیلئے خواتین کو انباکس میں رابطہ کرنے کا کہتے ہیں انہیں بھی مثبت سوچ رکھنی چاہیے
اللّٰہ تعالیٰ سب کو ہدائت نصیب فرمائے آمین۔۔۔

29/08/2021

میری تمام بہن بھائیوں سے درخواست ھے۔برائے مہربانی یہ مت بولا کریں۔کہ میں قرآن مجید پڑھا رہی ھوں اور اس کی اتنی فیس ھے۔قران پاک کی فیس کوئی ادا نہیی کر سکتا ایسے الفاظ بول کر آ پ گناہ کہ مرتکب ھوتے ھو۔اپ اپنے وقت کی قیمت طے کر سکتے ھیں وہ طے کریں۔جزاک اللّٰہ خیرا

28/08/2021

🤲🤲🌹Assalam o Alaikum🇵🇰 Brothers And Sisters
i,am Online Quran teacher Good news for Muslims living in America🇺🇸 Canada🇨🇦 Australia 🇦🇺 London🇦🇮 .Spain and around the world❤️❤️You and your family's children can learn
(1) Nazra Quran with tajweed
(2)Namaz
(3) Kalmy
(4) masnon Prayers online
If anyone is interested come on my whatsapp number +17604178766/+923014959928

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore