Punjab University Gujjar Students Welfare Society

Punjab University Gujjar Students Welfare Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Punjab University Gujjar Students Welfare Society, Educational consultant, Lahore.

Punjab University Gujjar Students Welfare Society is the only welfare based student organization in Punjab University which is solely non political and its only purpose is the welfare of member students.

پنجاب یونیورسٹی   گجر سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹیبھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں پر بزدلانہ حملے کی بھرپور مزمت کرتی ...
08/05/2025

پنجاب یونیورسٹی گجر سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی
بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں پر بزدلانہ حملے کی بھرپور مزمت کرتی ہے ۔ھم بھارت کی اس غیر قانونی کارروائی پر گہری تشویش اور سخت الفاظ میں نفرت کا اظہار کرتے ہیں ۔یہ حملے نہ صرف پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہیں بلکہ خطے کے امن کو تباہی کی طرف لانے کی سازش ہے ۔بھارت کو چاہیے کہ وہ اس جارحیت سے باز آئے اور مسئلے کے پر امن حل کے لیے راہ ہموار کرے۔ ھم پاکستانی فوج کے بہادر جوانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں۔ھم گجر سٹوڈنٹ وطن عزیز کی حفاظت کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔پاکستان ہماری پہچان ، محبت اور ہماری جان سے بھی زیادہ عزیز ہے ۔پاکستانی قوم دشمن کے ناپاک عزائم کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو گی
پاکستان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!

*دل سے نکلے گی نہ مرکر بھی وطن کی الفت*
*میری مٹی سے بھی خوشبو وفا آئے گی*

جس کے نام پر چھٹی ہوگی۔ خود وہ کام پر جائے گا۔ آج میرے وطن میں مزدور کا دن منایا جائے گایکم مئی یوم مزور
01/05/2025

جس کے نام پر چھٹی ہوگی۔
خود وہ کام پر جائے گا۔
آج میرے وطن میں مزدور
کا دن منایا جائے گا

یکم مئی یوم مزور

Important Announcement  All of you are hereby informed that Punjab University has opened its entry test for admissions.L...
30/04/2025

Important Announcement
All of you are hereby informed that Punjab University has opened its entry test for admissions.

Last date to apply for online registration is 26 May 2025.

Information secretary
CH USMAN GUJJAR

Link for apply
http://admissions.pu.edu.pk


Ch Arbab Riaz Gujjar
Waqas Ali

*پنجاب یونیورسٹی گجر سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی* کے نئے عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب جس میں *چیئرمین چوہدری ارباب گجر ،ن...
23/04/2025

*پنجاب یونیورسٹی گجر سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی* کے نئے عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب
جس میں *چیئرمین چوہدری ارباب گجر ،نائب صدر تبسم گجر , انفارمیشن سیکرٹری چوہدری عثمان گجر, انچارچ تعلیم و تربیت چوہدری وقاص گجر* اور دیگر ممبران نے شرکت کی ،اس تقریب میں نئے عہدیداران کو مبارکباد پیش کی اور انھیں گجر سوسائٹی کے نظریہ کے بارے میں بتایا گیا اور کیک کاٹا گیا *۔پنجاب یونیورسٹی گجر سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی* کا مقصد *ایمان ،اتحاد اور تعلیم و تربیت* ھے ۔
ھم نئے عہدیداران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
✅ *داؤد وسیم گورسی زون*
صدر : دانیال گجر
نائب صدر: حمزہ گجر
✅ *امجد ثاقب زون*
نائب صدر:صہیب گجر
✅ *میاں محمد بخش زون*
نائب صدر: عبدالرحمن گجر
*✅ پی یو سی آئی ٹی*
صدر:ریان دستگیر گجر
✅ *پرویز زون*
صدر: منیب گجر
✅ *اولڈ کیمپس*
صدر: حیدر علی گجر

انفارمیشن سیکرٹری
*چوہدری عثمان گجر*

پنجاب یونیورسٹی گجر سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی* کے *چیئرمین چوہدری ارباب گجر، صدر چوہدری احمد گجر ،جنرل سیکرٹری چوہدری وقاص ...
11/04/2025

پنجاب یونیورسٹی گجر سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی* کے *چیئرمین چوہدری ارباب گجر، صدر چوہدری احمد گجر ،جنرل سیکرٹری چوہدری وقاص گجر* اور دیگر کیبینٹ ممبران کی مشاورت کے بعد زون کیبنٹ کا اعلان کیا گیا اللّٰہ پاک استقامت عطا فرمائے ۔اور نئی کیبنٹ ممبرز کو سوسائٹی کے لیے سنجیدگی اور دل لگا کر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔تاکے *پنجاب یونیورسٹی گجر سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی* اپنے عزم ایمان ،اتحاد ،نظم و ضبط کو لے کے مزید ترقی کر سکے ۔ھم نئی کیبنٹ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
✅ *داؤد وسیم گورسی زون*
صدر : دانیال گجر
نائب صدر :حمزہ گجر
✅ *امجد ثاقب زون*
صدر : عبداللہ گجر
نائب صدر:صحیب گجر
✅ *میاں محمد بخش زون*
صدر :مدثر گجر
نائب صدر:عبدالرحمن گجر
✅ *پرویز زون*
صدر : ارسلان گجر
نائب صدر :منیب گجر
✅ *چوہدری رحمت علی زون*
صدر : مصطفیٰ گجر
نائب صدر: حسن گجر
✅ *پی یو سی آئی ٹی نیو کیمپس*
صدر : ریان دستگیر گجر
✅ *اولڈ کیمپس*
صدر : حیدر علی گجر

انفارمیشن سیکرٹری
*چوہدری عثمان گجر*

*پنجاب یونیورسٹی گجر سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی* غزہ میں اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم کی بھرپور مزمت کرتی...
06/04/2025

*پنجاب یونیورسٹی گجر سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی* غزہ میں اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم کی بھرپور مزمت کرتی ہے ۔ھم اس مشکل وقت میں اپنے غزہ کے مسلمان بھائیوں کے ساتھ شانا بشانا کھڑے ہیں ۔اور ھمار ی تمام *مسلم ممالک* سے گزارش ہے کہ وہ غزہ میں ھونے والی اس بربریت کے خلاف ایکشن لیں.

Wishing you and your family a very happy and blessed Eid ul-Fitr.  On this auspicious occasion, may Allah bless you with...
30/03/2025

Wishing you and your family a very happy and blessed Eid ul-Fitr. On this auspicious occasion, may Allah bless you with love, peace, fulfillment and accept all your prayers and rewards you generously this Eid.

Chairman *CH Arbab Gujjar*

*عیدالفطرمبارک*✨💕گجرسٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی، جامعہ پنجاب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہوں💖 ...
30/03/2025

*عیدالفطرمبارک*✨💕
گجرسٹوڈنٹس ویلفیئر سوسائٹی، جامعہ پنجاب کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہوں💖

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک رات شب قدر  ہے‘ جو بہت ہی قدر و منزلت اور خیر و برکت کی حامل رات ہے۔ ...
27/03/2025

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک رات شب قدر ہے‘ جو بہت ہی قدر و منزلت اور خیر و برکت کی حامل رات ہے۔
*پنجاب یونیورسٹی گجر سٹوڈنٹ ویلفیئر سوسائٹی* کی طرف سے لیلتہ القدر کی رات مبارک ہو
*سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ* سے مروی ہے کہ *آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* نے فرمایا: *
*من قام لیلة القدر ایماناً و احتساباً غفرله ما تقدم من ذنبه.*
"جس شخص نے شب قدر میں اجر و ثواب کی امید سے عبادت کی' اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔"
قرآن مجید میں اس رات کی عبادت کو ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے
لیلتہ القدر کی دعا
*اَللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ*

انفارمیشن سیکرٹری
*چوہدری عثمان گجر*

Wishing a very *Happy Pakistan Resolution Day*  from  *PUNJAB UNIVERSITY GUJJAR STUDENT WELFARE  SOCIETY*  . It is the c...
23/03/2025

Wishing a very *Happy Pakistan Resolution Day* from *PUNJAB UNIVERSITY GUJJAR STUDENT WELFARE SOCIETY* . It is the constitution of our country that empowers each and every citizen.
Today is a day to feel proud about being a part of this great nation. May this spirit of freedom lead us all to success and glory in life.
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو ـ

Happy Pakistan Day!23 March
Information secretary
*_CH USMAN GUJJAR_*

*_تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ (نجات) مبارک ہو!!!* تیسرا عشرہ بخشش اور مغفرت کا عشرہ ہے۔ رمضان کے تیسرے ...
22/03/2025

*_تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ (نجات) مبارک ہو!!!*
تیسرا عشرہ بخشش اور مغفرت کا عشرہ ہے۔ رمضان کے تیسرے عشرے کی سب سے بڑی فضیلت *لیلۃ القدر* ہے،
*"نبی کریم ﷺ نے فرمایا* ،

’’جس نے ایمان اور اخلاص کے ساتھ لیلة القدر میں قیام کیا، اس کے سابقہ گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔"
(صحیح بخاری)

"رمضان کے تیسرے عشرے کی سب سے بڑی فضیلت *لیلۃ القدر* ہے ۔ قرآنِ مجید میں اس رات کو ہزار مہینوں سے بہتر کہا گیا ہے، *’’لیلۃ القدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔"**
انفارمیشن سیکرٹری
*چوہدری عثمان گجر_*

13/03/2025

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab University Gujjar Students Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share