Madina Oline Quran Academy

Madina Oline Quran Academy Religious Organization

*The education of the Holy Quran and Sunnah is provided in pakistan and abroad under Madina Oline Quran Academy .in addition to this'Oline couses are also offered*

*قران مجید فرقان حمید کے روزانہ تلاوت کیجیے:**1 نماز کورس کیجیے:**2 مدنی قاعدہ کورس کیجئے:**3 ناظرہ قران پاک کورس کیجیے:...
25/05/2024

*قران مجید فرقان حمید کے روزانہ تلاوت کیجیے:*

*1 نماز کورس کیجیے:*

*2 مدنی قاعدہ کورس کیجئے:*

*3 ناظرہ قران پاک کورس کیجیے:*

*4 حفظ القران کورس کیجیے:*

*5 تفسیر قران مجید فرقان حمید کورس کیجیے:*

*6 عقائد کورس کیجیے:*

*7 اسلام کی بنیادی باتیں کورس کیجیے :*

*8 منزل دہرائی کورس*

*خود بھی سکے اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں مزید معلومات کے لیے ان نمبر پر رابطہ کیجئے*

*ایصال ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ افراد کو شیئر کیجئے*

https://wa.me*/+923044561109

https://wa.me/+923174291566

*Madina Online Academy

       !!!❤❤❤حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئ...
12/09/2023

!!!❤❤❤
حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:❤
قرآن پڑھا کرو کیونکہ یہ قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی شفاعت کرے گا❤
ماشااللہ سبحان اللہ قرآن مجید فرقان حمید کے فضائل و برکات کے کیا کہنے✨💙💙
درست قرآن پاک تجوید و قرات کے ساتھ سیکھنے کے لئے رابطہ کیجئے👇
https://wa.me/+923044561109

تلاوتِ قرآن کی برکتیں صحیح معنوں میں اسی صُورت میں حاصل ہوسکیں گی،  جب ہم اس کے آداب کا خیال رکھتے ہوئے اسے درست  تلاوت ...
27/06/2023

تلاوتِ قرآن کی برکتیں صحیح معنوں میں اسی صُورت میں حاصل ہوسکیں گی، جب ہم اس کے آداب کا خیال رکھتے ہوئے اسے درست تلاوت کریں گے ورنہ نہ مقاصد حاصل ہونگے نہ برکتیں ملیں گی۔
قرآن، پاک کو درست طریقے سے پڑھنے کیلئے رابطہ کیجئے:
For Pakistan
https://wa.me/+923044561109

13/06/2023

*یا کسی کے ہو جاؤ یا کسی کو اپنا کر لو🥰🥰🥰*

جشنِ ولادت اعلٰی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ مبارک ہو۔
30/04/2023

جشنِ ولادت اعلٰی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ مبارک ہو۔

تمام عاشقان رسول کو امیر اہلسنت کا یوم ولادت بہت بہت مبارک ہواللہ پاک امیر اہلسنت کا سایہ ہمارے سروں پر دراز فرمائے26 رم...
16/04/2023

تمام عاشقان رسول کو امیر اہلسنت کا یوم ولادت بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک امیر اہلسنت کا سایہ ہمارے سروں پر دراز فرمائے
26 رمضان یوم ولادتِ امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری

مدنی چینل کو لانے میں ایک بہترین کردار اور بہت ساری قربانیاں دعوتِ اسلامی کے چمکتے ہیرے مشرف چل مدینہ رکن شوری حاجی یعفو...
02/04/2023

مدنی چینل کو لانے میں
ایک بہترین کردار اور بہت ساری قربانیاں دعوتِ اسلامی کے چمکتے ہیرے مشرف چل مدینہ رکن شوری حاجی یعفور رضا عطاری صاحب کی بھی ہیں مدنی چینل کے 15 سال مکمل ہونے پر انکو خصوصی طور پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں اللہ پاک انکو لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے اور حاسدین کے حسد شریروں کے شر اور بدنظروں کی بدنظری سے محفوظ فرمائے آمین ثم آمین 🤲

24/03/2023
21/03/2023

❤❤❤

Address

Lahore

Telephone

+923044561109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Oline Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Madina Oline Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category