ZS Home Tutors

ZS Home Tutors

Share

We provide well educated and experienced home tutors all over Lahore. Male/Female tutors from Montes

17/09/2023

Congrats new CJ of Pakistan!

29/12/2022

پنجاب بھر کے تمام پرائیویٹ و سرکاری کالج میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا

نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک ہونگی

سیکرٹری محکمہ ہایئر ایجوکیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

22/12/2022

Punjab government has formally announced winter vacations Winter vacations will begin across Punjab from December 24 Department of School Education Punjab has issued notification of winter vacations On January 2, 2023, schools across the province will resume educational activities.

22/12/2022

‏پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا

پنجاب بھر میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

2 جنوری 2023 میں صوبہ بھر کے سکولوں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا .

18/12/2022

All the public and private schools will remain closed from 23rd Dec 22 to 02nd Jan 23.

18/12/2022

Education for all, providing you the best home tuition services all across Lahore.

24/05/2021

News regarding re ooening of schools.

24/05/2021

امتحانات کا انعقاد ، سٹاف اور امتحانی عملے کی ویکسینیشن ، تعطیلات موسم گرما اور دیگر تعلیمی معاملات پر 4:00 pm
صوبائی وزراء تعلیم اور وفاقی وزیر تعلیم کی میٹنگ آج 24 مئی کو ہوگی*
میٹنگ ہو گی

05/05/2021

9th and 11th class papers will ne taken according to all boards, there are no true rumors of non examination says Education Minister

15/02/2021

Dear Students, be quick to submit your Admission Form for Matric Annual Examination 2021.
Tomorrow (i.e. February 16, 2021) is the last date for submitting Form with Single Fee.

23/01/2021

سرکاری سکولوں میں نیا تعلیمی سال 15 مئی سے شروع کرنے کا فیصلہ.
کورونا پیٹرن کے تحت اس سال امتحانی پرچے آسان،مارکنگ نارمل طریقہ سے کی جائے گی.
پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے فیصلوں کے مطابق پنجاب بھر کے تمام سرکاری سکولوں میں نیا تعلیمی سال 15 مئی سے شروع ہوگا جبکہ کچی کلاس سے ہفتم کلاس تک کے سالانہ امتحانات اپریل کے آخری ہفتہ سے لیکر مئی کے پہلے عشرہ تک ہونگے، سالانہ امتحانات کا نیا خصوصی کورونا پیٹرن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت 50 فیصد نمبر ہوم ورک کے رکھے گئے ہیں یہ ہوم ورک طلباء کو آن لائن یا پھر سکول بلاکر دیا جائے گا جبکہ50فیصد نمبر امتحانی پرچوں کے ہونگے،سالانہ پرچے نارمل انداز میں لئے جائیں گے جبکہ امسال کورونا کے باعث پرچے زیادہ سخت نہیں ہونگے،مارکنگ بھی نارمل ہوگی،موسم گرما کی تعطیلات اس سال 10 یا 15 جون سے شروع ہونگی اور 15 اگست سے تمام سکول دوبارہ کھل جائیں گے.

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00