Al-Noor Lyceum School & Academy

Al-Noor Lyceum School & Academy تعلیم و تربیت کے ساتھ بہترین مستقبل

جو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معاملہ پیش آیا محفل کے دوران لڑائی والا سب نے فیس بک پر ویڈیو دیکھ لی ہوگی یقینًا بہت غلط ہوا ایسا ...
23/09/2024

جو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں معاملہ پیش آیا محفل کے دوران لڑائی والا
سب نے فیس بک پر ویڈیو دیکھ لی ہوگی
یقینًا بہت غلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا ایک مہمان کو بلا کر اُس کی تذلیل کرنا یہ کہاں کی انسانیت ہے یہ تو کوفیوں کا کام ہے میں اس بات کی پُرزور مذمّت کرتا ہوں
اگر اُن عُلماء کو مفتی ثمر عباس قادری عطاری صاحب سے اعتراضات تھے تو محفل کے دوران تماشا لگانے کی کیا ضرورت تھی محفل کے بعد بیٹھ کر بات کر لیتے
مفتی ثمر عباس قادری صاحب میرے مسلک کے ایک عظیم عالِمِ دین ہیں اور ہمیشہ باطل کے سامنے کے سینہ تان کر کھڑے رہتے ہیں اور میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں
آپ ہمیشہ جرات و بہادری کے ساتھ عِلمی میدان میں مقابلہ کرتے ہیں
کچھ عرصہ قبل منصور آباد فیصل آباد میں بھی ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا اور مخالفین نے سمجھا تھا شاید اس مفتی کو لوگ کبھی نہیں بلائیں گے
لیکین مفتی ثمر عباس صاحب کو اللہ نے پہلے سے زیادہ عُروج عطا فرمایا
آنے والے وقت میں دیکھنا اِن لوگوں کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا اور مفتی ثمر عباس صاحب کو اللہ پہلے سے زیادہ عزتیں اور عروج عطا فرما دے گا

Admission open from 1st to 8th class
11/10/2022

Admission open from 1st to 8th class

Mashallah Name: Muhammad Haseeb Class: 7Student of the month (showed his hard efforts to acheive it)
08/10/2022

Mashallah
Name: Muhammad Haseeb
Class: 7
Student of the month (showed his hard efforts to acheive it)

25/08/2022

Assalam u alaikum
We are providing a better education with best training۔۔

تعلیم و تربیت کے ساتھ بہترین مستقبل

From Class Play Group to Matric.(School&Academy)

[ACADEMY]

(F A) , (F SC) , (ICS) , (I.COM) , (B.A)

FOR MORE DETAILS CONTACT
(0342-0200111) ABDUL REHMAAN

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00
Sunday 11:00 - 13:20

Telephone

+923314554051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor Lyceum School & Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Noor Lyceum School & Academy:

Shortcuts

Share

Category