15/02/2025
New Session Of 9th Class
Admission Open
Get Yourself Registered
0331 0405511
Campus
Campus
Pura Campus
Campus
Professor's 3Star Academy
PROFESSOR'S 3 STAR ACADEMY, THE BEST ACADEMY FOR
KIDS, 9TH,10TH,1ST YEAR & 2ND YEAR
(SCIENCE & ARTS)
20/10/2024
Coming Soon
Get Ready for Annual Trip
24/07/2024
Enrolled yourself
Limited Seat
17/07/2024
UPCOMING RESULTS
9th Result 9 August
2nd year result 12 Sep
1st Year result 10 oct
08/05/2024
قابل احترام والدین اور طلباء !
【دور دن بدن تیزی سے بدل رہا ہے۔】
کالجز اور یونیورسٹیز فائنل نتائج سے قبل داخلے لے رہے ہیں۔
【مثال کے طور پر】 پچھلے سال انٹری ٹیسٹ کے امتحانات گیارہویں کے نتائج کی بنیاد پر لیے گئے تھے، اب اس سال فرسٹ ایئر میں داخلے نویں کے نتائج کی بنیاد پر ہو رہے ہیں۔
اس ہلچل میں 【زیادہ تر طلباء اپنا وقت ضائع کرتے ہیں】جیسے وہ سوچ رہے ہیں کہ ابھی تو پریکٹیکل جاری ہے، یا پھر ابھی تو داخلہ جاری ہے، اس سے طلبہ کے تقریباً 3 ماہ ضائع ہو جائیں گے۔ اور جس کی وجہ سے بورڈ کی تیاری درحقیقت اس سے کم ہوتی ہے جس کا ہونا ضروری ہے۔
—(••÷[ ذہن میں رکھیں ]÷••)—
کہ آپ میں سے اکثر کو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کرنی ہے جو اس وقت UET، NUST، PU وغیرہ میں گیارہویں کے امتحانات کی بنیاد پر منعقد ہوگا۔
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ (っ◔◡◔)っ ♥ اکیڈمی میں کلاسز شروع ہو چکی ہیں ♥،اس وقت انٹرمیڈیٹ کے سب سے تجربہ کار فیکلٹی پڑھا رہی ہے۔ آپ جتنا دیر کریں گے آپ کے اچھے اسکور کرنے کے امکانات کم ہوتے جائیں گے۔
【-(ہمارے کیمپس)-】
داروغہ والا: 04236551778
شالیمار: 03038737873
باغبانپورہ: 03004631111
مناواں: 03310405511
26/04/2024
اسلامیات کو کلاس نہم اور مطالعہ پاکستان کو صرف کلاس دہم میں پڑھاۓ جانےپر تفصیلی بحث کے بعد یہ متفقہ فیصلہ کر لیاگیا ہے کہ اس وقت نئی کتاب جاری کرنا انتہائی مشکل ہے لہذا *اس سال طلباء و طالبات دونوں کتابیں پڑھیں گے* جبکہ اگلے سال اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کی نئی کتاب جاری کر کے 100,100 مارکس کا الگ پرچہ لیا جاۓ گا۔
اس سے *پہلے جاری کردہ نوٹیفیکیشن تمام بورڈز نے متفقہ طور پر کینسل کر دیے ہیں۔*
اب طلباء اس سال کلاس نہم میں اسلامیات اور مطالعہ پاکستان دونوں کتابیں پڑھیں گے۔
Via Bise Lahore ,PBCC and PCTB
14/04/2024
Teaching staff Required for an Academy located on Shalimar Link Road,Lahore interested teachers can share your resume on 03130049010. Subjects (English, Urdu, Physics, Math)