09/05/2026
کامیابی کا اسے بہترین کلیہ اور ہے ہی نہیں !
کہ واپس لوٹاؤ جو کچھ تمہیں خدا نے بخشا ہے اس میں لوگوں کو حصہ دو، حوصلہ دو،
راستہ دو، دنیا کی ساری کامیابیاں مل کر بھی اس کا نعم البدل نہیں ہو سکتیں جو تم لوگوں کے لیے بغیر کسی
غرض کے کرو گے۔ دنیا کی سب سے بڑی خوشی اس وقت ملتی ہے جب ایک دفعہ اس کا چسکا لگ گیا
تو پھر کبھی نہیں بھولے گا. گڈ مارننگ