Jamia Tul Muntazar Lahore

Jamia Tul Muntazar Lahore مادر علمی حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر ایچ بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور۔

11/03/2024
🗓️ 26 فروری بروز پیر 2024 15 شعبان المعظم کے انتہائی مبارک ترین دن 🔹 *انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر انتظام بننے و...
27/02/2024

🗓️ 26 فروری بروز پیر 2024
15 شعبان المعظم کے انتہائی مبارک ترین دن
🔹 *انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی کے زیر انتظام بننے والے سائبان فیز ٹو کی افتتاحی تقریب گوالمنڈی میں منعقد کی گئی*
🔹جس میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی (پرنسپل حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاہور) اور حجة الاسلام والمسلمین علامہ سید مرید حسین نقوی (ناظم اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاہور) کی خصوصی شرکت ۔

-اھلاً و سھلاً مرحبا-آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ،حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر پہنچ گئے۔آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین ن...
25/02/2024

-اھلاً و سھلاً مرحبا-
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی ،حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر پہنچ گئے۔
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی دورۂ عراق سے لوٹ آئے ہیں۔
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی عراق کے دورہ پر تھے جہاں ان کی ملاقات عراق کے مراجعِ عظام،مجتہدین،علما اور نجف اشرف میں مقیم طلاب کرام سے ہوئی۔نیز آیت اللہ سیستانی،آیت اللہ بشیر نجفی،آیت اللہ اسحاق فیاض سے بھی ملاقات ہوئی۔علاوہ ازیں حرم حضرت عباسؑ کی جانب سے خصوصی دعوت ہوئی جس میں قبلہ مہمان خصوصی کے طور پہ شریک ہوئے۔علماء و مجتہدین سے ملاقات کے علاوہ قبلہ نے وہاں ہونے والے رفاہی و فلاحی منصوبوں کا دورہ کیا اور سرکردہ افراد کی تشویق و دلجوئی کی۔
اس وفد میں علامہ سید مرید حسین نقوی،(علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ کے فرزند) جناب سید مھدی نقوی صاحب اور مولانا کرم علی حیدر بھی موجود تھے۔

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی(دام عزّه) کی آیت اللہ باقر قرشی کے فرزند حجت الاسلام علامہ مہدی قرشی سے  نجف اشرف میں ...
23/02/2024

آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی(دام عزّه) کی آیت اللہ باقر قرشی کے فرزند حجت الاسلام علامہ مہدی قرشی سے نجف اشرف میں ملاقات۔

ملاقات میں علامہ سید مرید حسین نقوی،(علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ کے فرزند) جناب سید مھدی حسن نقوی صاحب اور مولانا سید شاکر نقوی شریک ہیں۔

نجف اشرفء2024-02-20حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی دام ظلہ نے آج نجف الاشرف میں حضرت آیت اللہ العظمی الشيخ محمد اس...
20/02/2024

نجف اشرف
ء2024-02-20
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی دام ظلہ نے آج نجف الاشرف میں حضرت آیت اللہ العظمی الشيخ محمد اسحاق فیاض دام ظلہ سے ملاقات کی۔

ت اللہ حافظ سید   دام ظلہ الوارف کی آیت اللہ العظمی الشیخ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے نجف اشرف میں ملاقاتجامعة...
20/02/2024

ت اللہ حافظ سید دام ظلہ الوارف کی آیت اللہ العظمی الشیخ حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے نجف اشرف میں ملاقات
جامعة المنتظر کے پرنسپل اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی۔
اس ملاقات میں حوزات علمیہ اور بالخصوص حوزہ علمیہ نجف اشرف کی اہمیت وعظمت اور قرآن اور قرآنی تعلیمات کو فروغ دینے کے متعلق گفتگو ہوئی۔
آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی دام ظلہ الوارف نے مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ کا وجود مبارک پورے عالم تشیع کے لیے بالعموم اور حوزہ علمیہ نجف اشرف کے لیے بالخصوص باعث برکت و رحمت اور برصغیر پاک و ہند کے لیے باعث فخر ہے۔
مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی دام ظلہ الوارف کے وجود مبارک کو تمام شیعان پاکستان کے لیے باعث برکت قرار دیتے ہوئے،آپ کے طول عمر ،صحت و سلامتی اور تمام شیعان عالم کے حفظ و امان کے لیے دعا فرمائی۔
نیز اس ملاقات میں نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ مولانا سید مرید حسین نقوی حفظہ اللہ ،وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا کرم علی حیدری حفظہ اللہ اور سید مہدی حسن نقوی صاحب شریک تھے.

Address

H Block Model Town Lahore
Lahore
54560

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Muntazar Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Tul Muntazar Lahore:

Shortcuts

Share