Ladhana Punjab Pakistan

Ladhana Punjab Pakistan Love for All
we want ladhana as a Sub Tehsil of Layyah and want to promote its natural beauty on soc

we want to promote our city in all ways we want it as a perfect town in punjab

لیہ کے سینئر سیاستدان مرحوم چوہدری اصغر علی گجر 22 جون 1944 کو بھارت کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، پاکستان بننے کے بع...
17/08/2026

لیہ کے سینئر سیاستدان مرحوم چوہدری اصغر علی گجر 22 جون 1944 کو بھارت کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے، پاکستان بننے کے بعد لدھانہ کے نواحی چک نمبر 156 ٹی دی اے میں رہائش رکھی، گریجوایشن کی، 1971 میں ایل ایل بی کی ڈگری بھی حاصل کی 12 اگست 2026 کو 82 سال کی عمر میں رحلت فرما گئے

16/08/2026

لدھانہ سے 5منٹ کی مسافت پر بلوچ سوئمنگ پول چک423 ٹی ڈی اے لیہ

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کی چک 156 لدھانہ آمد چوہدری اصغر علی گجر کی وفات پر ایم پی اے چوہدری اسامہ ا...
15/08/2026

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کی چک 156 لدھانہ آمد
چوہدری اصغر علی گجر کی وفات پر ایم پی اے چوہدری اسامہ اصغر گجر سے اظہار تعزیت کیا

لیہ چودھری اسامہ گجر ایم پی اے  کے والد محترم چودھری اصغر گجر سابق ایم پی اے وفات پاگئے ہیں۔۔۔إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِ...
12/08/2026

لیہ چودھری اسامہ گجر ایم پی اے کے والد محترم
چودھری اصغر گجر سابق ایم پی اے وفات پاگئے ہیں۔۔۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ...😭😭😭

یونین کونسل لدھانہ میں ایک نئے چک کی انٹری چک163 ٹی ڈی اے یونین کونسل لدھانہ میں شامل۔اللہ نواز کلیہ کی اس حوالے سے خصوص...
08/08/2026

یونین کونسل لدھانہ میں ایک نئے چک کی انٹری چک163 ٹی ڈی اے یونین کونسل لدھانہ میں شامل۔اللہ نواز کلیہ کی اس حوالے سے خصوصی کاوشیں

28/07/2026
22/07/2026

بخدمت جناب ڈپٹی کمشنر لیہ
عنوان درخواست براۓ عمل کراۓ جانے حقیقی منصوبہ گرین بسز روٹس
جناب اعلی مؤدبانہ گزارش ہے کہ لیہ گرین بسز منصوبہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا احسن اقدام ہے جب یہ منصوبہ لیہ کیلئے منظور ہوا تو سوشل میڈیا اور مختلف ذرائع سے جو معلومات ہم تک پہنچی اسکے مطابق لیہ گرین بسز منصوبہ میں 15بسز کے ذریعے 8روٹس پہ چلایا جانا تھا مگر اسے صرف دو روٹس پر چلایا گیا ابتدائی منصوبہ کے مطابق مجوزہ روٹس درج ذیل تھے جس میں تقریباً پورا ضلع کو یکساں فائدہ ہونا تھا
لیہ سے پہاڑ پور 3بسز
لیہ سے چوبارہ 3بسز
لیہ سے فتح پور براستہ کروڑ 2بسز
لیہ سے 82موڑ براستہ کروڑ 2بسز
لیہ سے پیرجگی براستہ لدھانہ 2بسز
لیہ سے دھوری اڈہ براستہ لدھانہ 1بس
لیہ سے قاضی آباد براستہ ٹیل انڈس 1بس
لیہ سے لسکانی والا براستہ کوٹلہ حاجی شاہ 1بس
ابھی لیہ کی 15 میں سے 10بسز آئی ہیں جنہیں صرف 2روٹس پر چلایا گیا ہے ہم ضلع لیہ کے شہری تمام روٹس درخواست کرتے ہیں کہ اگلے ماہ تک جب بسز کی تعداد پوری ہوجاۓ گی تو انھیں تمام مجوزہ روٹس پر چلاکر پورے ضلع کی عوام کو اس سہولت سے مستفید کیا جاۓ
آپکی عین نوازش ہوگی
العارض
اہلیان لدھانہ پیرجگی،کوٹلہ حاجی شاہ،لسکانی والا،کروڑ فتح پور،قاضی آباد دھوری اڈہ

ضلع لیہ کی عوام کا متفقہ مطالبہ کہ گرین بسز روٹ کے مجوزہ آٹھوں روٹس کو چلایا جاۓ
21/07/2026

ضلع لیہ کی عوام کا متفقہ مطالبہ کہ گرین بسز روٹ کے مجوزہ آٹھوں روٹس کو چلایا جاۓ

11/07/2026
آج لیہ الیکٹرک بسز کا افتتاح متوقعلیہ سے کروڑ،لیہ سے چوبارہ براستہ چوک اعظم اور لیہ سے پہاڑ پور الیکٹرک بسز چلیں گی جبکہ...
10/07/2026

آج لیہ الیکٹرک بسز کا افتتاح متوقع
لیہ سے کروڑ،لیہ سے چوبارہ براستہ چوک اعظم اور لیہ سے پہاڑ پور الیکٹرک بسز چلیں گی جبکہ اگلی 5بسز بھی جلد پہنچ جائیں گی اور وہ 5بسز لدھانہ پیرجگی روٹ سمیت دیگر روٹس پہ چلنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے

Address

Ladhana

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ladhana Punjab Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category