Babar Islamia Public School And College Kuzabanda

Babar Islamia Public School And College Kuzabanda علم روشنی ہے اور جہالت اندھیرا

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭نہایت دکھ اور  افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے  کہ بابر اسلامیہ پبلک سکول ای...
26/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😭

نہایت دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بابر اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج کوزہ بانڈہ کے کمپیوٹر ساٸنس کے ٹیچر سر انس ستار کے والد محترم جناب جنگریز خان (دادا)، رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائیں ، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔
نماز جنازہ مورخہ 27 مٸ 2026 دن 4 بجے گاٶں کوزہ بانڈہ گھڑی ستار خان میں ادا کی جاٸیگی۔۔۔

بٹگرام -: ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے بابر اسلامیہ پبلک سکول کوزہ بانڈہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد ، بٹگرام پولیس کی جا...
13/05/2026

بٹگرام -: ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے بابر اسلامیہ پبلک سکول کوزہ بانڈہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد ، بٹگرام پولیس کی جانب سے طلباء میں معلوماتی بروشرز کی تقسیم

ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان (PSP) کی ہدایات پر آگاہی سیشنز جاری ہیں ۔

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ساجد فاروق خان کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے بابر اسلامیہ پبلک سکول میں طلبہ کے لیے ٹریفک آگاہی سیشن منعقد کیا ۔

سیشن کے دوران طلبہ کو ٹریفک قوانین ، روڈ سیفٹی ، محفوظ سفر اور دورانِ ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی ۔ اور طلبہ پر زور دیا کہ وہ ٹریفک قوانین کی پابندی کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں تاکہ حادثات کی روک تھام اور محفوظ معاشرے کے قیام کو یقینی بنایا جا سکے ۔

13/05/2026

بابر اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج کوزہ بانڈہ :٫ ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے بابر اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج کوزہ بانڈہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد ، بٹگرام پولیس کی جانب سے طلباء میں معلوماتی بروشرز کی تقسیم

ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان (PSP) کی ہدایات پر آگاہی سیشنز جاری ہیں ۔

ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ساجد فاروق خان کی نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے بابر اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج کوزہ بانڈہ میں طلبہ کے لیے ٹریفک آگاہی سیشن منعقد کیا ۔

سیشن کے دوران طلبہ کو ٹریفک قوانین ، روڈ سیفٹی ، محفوظ سفر اور دورانِ ڈرائیونگ احتیاطی تدابیر کے حوالے سے تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی ۔ اور طلبہ پر زور دیا کہ وہ ٹریفک قوانین کی پابندی کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں تاکہ حادثات کی روک تھام اور محفوظ معاشرے کے قیام کو یقینی بنایا جا سکے ۔

ترجمان بٹگرام پولیس

04/05/2026

All students of 1st year and 2nd year are requested to visit the school and collect their roll number slips from the Principal Office.
Principal Babar Islamia Public school and College Kuzabanda

السلام علیکم۔معزز والدین / سرپرست معاشی بحران کی وجہ سے گورنمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق بابر اسلامیہ پبلک سک...
02/04/2026

السلام علیکم۔
معزز والدین / سرپرست معاشی بحران کی وجہ سے گورنمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کے فیصلے کے مطابق بابر اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج کوزہ بانڈہ بروز جمعہ او ہفتہ بند رہے گا اور بروز پیر ان شاء اللہ سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔
نوٹ۔ میٹرک کے امتحانات اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہینگے۔
پرنسپل
بابر اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج کوزہ بانڈہ

29/03/2026

Admissions open class nursery to 9th
03145092315

Admissions open class nursery to ix03145092315
29/03/2026

Admissions open class nursery to ix
03145092315

Admissions open class nursery to 9th 03145092315
29/03/2026

Admissions open class nursery to 9th
03145092315

*📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ، طلبہ اور والدین*عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد ادارہ ہذا ان شاء اللہ برو...
29/03/2026

*📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ، طلبہ اور والدین*

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد ادارہ ہذا ان شاء اللہ بروز سوموار، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہا ہیں۔

*📚 اسکول اوقات (30 مارچ 2026):*

🔹 صبح8:15 تا دوپہر 1:15

تمام اسٹاف / طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری یقینی بنائیں
انتظامیہ:
*بابر اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج کوزہ بانڈہ

ورکشاپمحترم والدین/ سرپرست السلام علیکم۔امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے 31 مارچ سے میٹرک کا امتحان ش...
28/03/2026

ورکشاپ
محترم والدین/ سرپرست السلام علیکم۔
امید ہے سب خیریت سے ہونگے۔جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے 31 مارچ سے میٹرک کا امتحان شروع ہونے والا ہے۔ اور اس سال امتحان میں E.Sheet متعارف کیا گیا ہے۔ اس E.Sheet کے حوالے سے سکول میں 30 مارچ 2026 بروز سموار کو ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تمام طلباء وطالبات سے گزارش کی جاتی ہے کہ ورکشاپ میں حاضری کو یقینی بنائیں۔
منجانب۔ انتظامیہ بابر اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج کوزہ بانڈہ۔

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ معزز والدین,سرپرست صاحبان امید ہے کہ آپ تمام معزز حضرات خیریت سے ہوں گے۔یہ اطلاع دی جاتی ضلعی ان...
24/03/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
معزز والدین,سرپرست صاحبان
امید ہے کہ آپ تمام معزز حضرات خیریت سے ہوں گے۔
یہ اطلاع دی جاتی ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی روشنی میں، سکول پرنسپل اور انتظامیہ نے باہمی مشاورت سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری سکولز کی طرح بابر اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج کوزہ بانڈہ 29 تاریخ تک بند رہے گا۔۔۔
ان شاء اللہ، سکولز دوبارہ 30 تاریخ کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔
نوٹ:
کلاس نہم و دہم کے طلباء کے لیے سکول آفس کھلے رہیں گے، لہٰذا نہم و دہم کے طلباء سکول آکر اپنا رول نمبر سلپ وصول کریں۔
جزاکم اللہ خیرا
انتظامیہ بابر اسلامیہ پبلک سکول اینڈ کالج کوزہ بانڈہ

Address

Kuza Banda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar Islamia Public School And College Kuzabanda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share