Government Girls School Kuro Ghanche

Government Girls School Kuro Ghanche Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Government Girls School Kuro Ghanche, School, Kuru.

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول میں کلاس ECED سے کلاس 7th کے اعلانِ نتائج کے حوالے سے ایک شاندار تقریب بزمِ ادب  منعقد ہوئی۔ تقریب...
18/12/2025

گورنمنٹ گرلز مڈل سکول میں کلاس ECED سے کلاس 7th کے اعلانِ نتائج کے حوالے سے ایک شاندار تقریب بزمِ ادب منعقد ہوئی۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا جس کی سعادت طالبہ عشرت فاطمہ نے حاصل کی، طالبہ انیلہ محمد علی نے نعت کا گلدستہ پیش کیا۔ ہیڈ ماسٹر محمد انور صاحب نے صدارتی خطبے میں کامیاب ہونے والے تمام طلباء کو مبارکباد دی اور ان کی کاوش کو سراہا۔انہوں نے سکول کے تعلیمی نظام اور اہداف پر بھی روشنی ڈالی۔
پوزیشنز حاصل کرنے والے طلباء میں کیش انعامات تقسیم کیے گئے۔اس کے بعد متعلقہ کلاس ٹیچرز نے رزلٹ کارڈز طلباء اور والدین کے حوالے کیے۔
゚viralシfypシ゚viralシ



Today, the respected Chairman of the Examination Cell, Mr. Ghulam Abbas, paid a detailed visit to Girls Middle School Ko...
09/12/2025

Today, the respected Chairman of the Examination Cell, Mr. Ghulam Abbas, paid a detailed visit to Girls Middle School Koro. He observed the students' method of solving papers and stressed the importance of thorough preparation for the exams.


゚viralシfypシ゚viralシ

آج ایس ایم شاہ صاحب کی خصوصی کاوش سے گرلز مڈل سکول کورو کیلئے  70 سٹوڈنٹ کرسیاں فراہم کیے۔ خداوند متعال ایس ایم شاہ صاحب...
03/12/2025

آج ایس ایم شاہ صاحب کی خصوصی کاوش سے گرلز مڈل سکول کورو کیلئے 70 سٹوڈنٹ کرسیاں فراہم کیے۔
خداوند متعال ایس ایم شاہ صاحب اور انکے معاونین کے توفیقات خیر میں مزید اضافہ کرے۔
ہم سکول مینجمنٹ کمیٹی اور اساتذہ انکے مشکور ہیں اورخراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔
شب تاریک سے کہہ دو کہ ٹھکانا کرلے
ہم اٹھائے ہوئے سورج کا علم آتے ہیں

Education


゚viralシfypシ゚viralシ

Congratulations on your wel deserving selection as HM BPS 18 ❤💕
04/09/2025

Congratulations on your wel deserving selection as HM BPS 18 ❤💕

19/08/2025
06/06/2025
17/03/2025

وعدوں کی تکمیل اور مستقبل میں ہر ممکن تعاون کا عزم
آج نصیبی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر امتیاز صائم نے آئی۔ٹی لیپ، وردی اور بکس، جن کا اعلان ڈاٸریکٹر شکور نبی پوزی صاحب نے کیا تھا، آسمان پبلک سکول کھرکوہ کے پرنسپل محمد اقبال نمبردار کے حوالے کر دیے۔
یہ قدم اس بات کا ثبوت ہے کہ نصیبی ویلفیئر فاؤنڈیشن نہ صرف اپنے وعدوں کی تکمیل کرتی ہے بلکہ مستقبل میں بھی اسکول کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لیے پرعزم ہے
اس موقع پر صدر نصیبی ویلفیئر فاؤنڈیشن امتیاز صائم نے آسمان پبلک سکول کھرکوہ کی تعلیمی خدمات اور امین شہید میموریل اکیڈمک نیٹ ورک اینڈ ڈیولپمنٹ فاؤنڈیشن کی علاقے میں فروغِ تعلیم کے لیے بےلوث کاوشوں کا اعتراف کیا۔ انہوں نے نصیبی فاؤنڈیشن کے ایم۔ڈی شکور نبی پوزی صاحب کا خصوصی پیغام بھی پہنچایا، جس میں انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ "مستقبل میں بھی بھرپور تعاون جاری رہے گا۔"
ہم امید کرتے ہیں کہ اس باہمی اشتراک سے علاقے میں معیاری تعلیم کے فروغ میں نمایاں بہتری آئے گی اور طلبہ کو جدید تعلیمی سہولیات میسر آئیں گی۔


24/02/2025

نصیب بی سکالر شپ پروگرام

Annual Result Announcement 2024 & prize 🏆 distribution ceremony
10/12/2024

Annual Result Announcement 2024 & prize 🏆 distribution ceremony

Address

Kuru

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Girls School Kuro Ghanche posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category