06/09/2023
بہترین معیاری طباعت سے مزین کتابوں کا انتخاب :
° پیغمبر اسلام غیر مسلموں کی نظر میں
تالیف و تدوین : محمد یحییٰ خان
صفحات | 480
قیمت | 650 روپے
°سٹوری آف گاڈ
(سائنس اور مذہب کی دنیا میں سفر )
مصنف | رابرٹ ونسٹن ! ترجمہ محمد یحییٰ خان
صفحات |479
قیمت | 650 روپے
° خدا کی تاریخ ( مکمل ترجمہ )
مصنف | کیرن آرم سٹرانگ / یاسر جواد
قیمت | 1350 روپے
صفحات |527
°سچ محبت ذرا سا کینہ | آٹو بائیو گرافی
مصنف | خوشونت سنگھ
صفحات | 416
قیمت | 980 روپے
°عالمی تہذیبوں کی داستان
مصنف | ایڈورڈمکینل برنز / فلپ لی رالف / ترجمہ | محمد ارشد رازی
قیمت | 650 روپے
صفحات | 384
°اآذادی کا طویل سفر
مصنف | نیلسن منڈیلا | ترجمہ ' خالد محمود خان
قیمت | 1350 روپے
صفحات | 534
°دنیا کی قدیم ترین تاریخ
مصنفہ | ہیرو ڈوٹس ! ترجمہ یاسر جواد
صفحات | 832
قیمت | 1500 روپے
°تہزیب اور سوچ کی داستان
( عالمی انسانی تاریخ کا جائزہ اہم۔شخصیات اور واقعات کی روشنی میں )
مصنف | ول ڈیورانٹ/ ایریل ڈیورانٹ/ ترجمہ یاسر جواد
صفحات | 479 بڑے سائز میں
قیمت | 1080 روپے
°گمشدہ تہذیبوں کی داستان
ترجمہ : محمد یحییٰ خان
قیمت | 1350 روپے بڑے سائز میں
صفحات | 430
° شاخ زریں ( جادو اور مذہب کا ایک مطالعہ )
مصنف | سر جیمز جارج فریزر
صفحات | 815
قیمت | 1500 روپے
کتاب کے حصول کیلئے رابط کیجئے ان باکس میں اپنا مکمل نام ایڈریس اور رابط نمبر سینڈ کیجئے یا پھر 03019597933 اس نمبر پر کال یا وٹسپ کیجئے۔