GHS Dalgram Maidan Dir Lower

GHS Dalgram Maidan Dir Lower Come to Read and go to Lead
(1)

A school is an educational institution designed to provide learning spaces and learning environments for the teaching of students (or "pupils") under the direction of teachers. ... Alternative schools may provide nontraditional curriculum and methods.

22/03/2026
22/03/2026

🌙✨
عید مبارک!
اسکول کی جانب سے تمام طلبہ اور اساتذہ کو دلی عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوشیوں، صحت اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔
آپ کی زندگی میں ہمیشہ خوشیوں کی بہار رہے۔
آمین 🤲
✨🌙
GHS Dalgram Maidan Dir Lower

اساتذہ کی یکجہتی — ایک مضبوط رشتہ                                        ہمارا اسکولصرف ایک تعلیمی ادارہ نہیںبلکہ اساتذہ...
01/02/2026

اساتذہ کی یکجہتی — ایک مضبوط رشتہ

ہمارا اسکول
صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں
بلکہ اساتذہ کی باہمی عزت،
خلوص اور یکجہتی کی پہچان ہے۔

ہمیں فخر ہے اُن اساتذہ پر
جنہوں نے یہاں علم بانٹا،
کردار سنوارے
اور رشتوں کو نبھایا۔

جو ساتھی آج ہمارے ساتھ
اسی جگہ موجود نہیں،
وہ بھی ہماری دعاؤں،
یادوں اور احترام میں ہمیشہ شامل رہیں گے۔

کیونکہ
اساتذہ کے رشتے
وقت اور جگہ کے محتاج نہیں ہوتے۔




18/08/2025

تمام طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے

حکومت خیبر پختونخوا
ابتدائی و ثانوی تعلیم محکمہ

نوٹیفکیشن
مورخہ: پشاور، 18 اگست 2025
نمبر: SO(G)/E&SED/1-48/2025/Winter Zone Schools

موسمی حالات اور ممکنہ خطرات مثلاً بادل پھٹنا (Cloudbursts)، طوفانی بارشیں، اچانک سیلاب اور زمین کھسکنے (Landslides) کے خدشات کے پیشِ نظر، بااختیار اتھارٹی (سیکرٹری ابتدائی و ثانوی تعلیم محکمہ) کی ہدایت پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ:

خیبر پختونخوا کے تمام ونٹر زون اسکولز (سرکاری و نجی دونوں) مورخہ 19 اگست 2025 سے 25 اگست 2025 تک ایک ہفتے کے لیے بند رہیں گے۔

یہ فیصلہ طلباء، اساتذہ اور دیگر عملے کی زندگیوں کے تحفظ کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔

اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ تعلیمی تسلسل برقرار رکھنے کے لیے، جہاں ممکن ہو، گھر پر تعلیم (Home Schooling) یا آن لائن اسائنمنٹس کے ذریعے طلباء کو تعلیمی سرگرمیوں میں مصروف رکھیں۔

طلباء سے متعلق تمام دیگر سرگرمیاں بھی صوبے بھر میں اس دوران معطل رہیں گی تاکہ بچوں کے مفاد کا ہر ممکن تحفظ کیا جا سکے۔

سیکرٹری
ابتدائی و ثانوی تعلیم محکمہ، خیبر پختونخوا

طلبہ میں انعامات کی تقسیمآج دلگرام ہائ اسکول میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی د...
29/03/2025

طلبہ میں انعامات کی تقسیم

آج دلگرام ہائ اسکول میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں تعلیمی میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ یہ تقریب طلبہ کی محنت کو سراہنے اور انہیں مزید محنت کی ترغیب دینے کے لیے منعقد کی گئی۔

28/03/2025

نتیجہ کا اعلان

تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اسکول کے سالانہ امتحانات کا نتیجہ 29 مارچ کو جاری کیا جائے گا۔ والدین اور طلبہ سے گزارش ہے کہ وہ مقررہ تاریخ پر اسکول آ کر اپنا نتیجہ حاصل کریں۔

مزید معلومات کے لیے اسکول کے دفتر سے رابطہ کریں۔

انتظامیہ
Govt High School Dalgram

17/03/2025

9 اور 10 جماعت کے طلبہ اپنی رول نمبر سلپ اسکول سے2 دن میں وصول کریں.

02/01/2025

GHS Dalgram کے تمام فالورز کو نیا سال مبارک ہو

19/09/2024

دومنٹ کی ڈیوٹی؛-بسماللہ الرحمن الرحیم ط۔۔۔۔۔

اس کانام عبدالجبار تھا آسکا چہرہ پر نوراور وضع دار تھا۔اسکی شخصیت بارعب تھی۔
اس کے ہاتھ سخت اور عضلات مظبوط تھے۔
وہ ایک پرائمری سکول میں پڑھاتا تھا۔جب وہ سفید کاغذ پر کچھ لکھتا تو دیکھنے والا کچھ
دیر کے لیے حیرت زدہ ہوتا،سوچتا کہ کس طرح
الفاظ کے سٹائل بنا کر لکھائی کو دلکش بنایا ہے
لیکن اس کی سب سے بڑی خوبی فرض شناسی
اور ایمان داری تھی۔وہ کھبی سکول سے لیٹ
ہوتا نہ چھٹی سے پہلے گھر جاتا۔یہ روز اول سے ان کا معمول تھا سروس کے آخری ایام میں ایک دن اس کو کسی ضروری کام کے لیے
گھر جانا تھا۔لیکن ابھی چھٹی کو پینتالیس منٹ تھے۔اسلیے وہ چھٹی سے پہلے سکول چھوڑنا نہیں چاہتا تھا۔دوسرےساتھی ٹیچرز
نے مجبور کیا کہ تمام عمر میں ایک ایمر جنسی
آئی ہے اور صرف پنتالیس منٹ کی بات ہے۔اپ جائے ہم سکول کو چلائنگے۔جب ساتھیوں نے بہت مجبور کیا تو وہ گھر کی طرف نکلا۔سکول سے گھر تک ڈیڑھ کلومیٹر کا فاصلہ تھا۔اپ گھر پہنچ کر ضروری کام سھنبالا۔اور ہاتھ میں ایک
روٹی پکڑ کر تیزی سے واپس آنے لگا۔سکول کو واپس جلد پہنچنے کی وجہ سے راستے میں
روٹی بھی نہ کھاسکا۔حالانکہ وہ بہت بھوکے بھی تھے۔ابھی چھٹی کو دومنٹ باقی تھے کہ
آپ سکول پہنچ گئے۔ساتھیوں نے کہا کہ آپ دو منٹ کے لیے کیوں وآپس آئے۔میں نے ضروری کام سھنبالا۔اسکے بعد گھر میں ٹھہر نا گوارا نہیں کیا۔اپ آج اس دنیا میں نہیں۔لیکن حلال کما کر اور کھا کر مالک حقیقی سے جاملیں ہے۔اپ فرض شناسی کے پیکر تھے ،یہ تھے پرانے استاد جن کے نام سن کر آج بھی شاگرد شرماتے ہیں ۔
اللہ سے دعا ہے کہ اس کی روح کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔اور ہم سب کو کماحقہ فرائص سر انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین
پوسٹ پڑھنے کے لئے شکریہ
[email protected]

18/09/2024

گورنمنٹ ہائی سکول دلگرام کے جماعت دہم کے طلباء ماہانہ کیمسٹری ٹیسٹ کے لیے گراؤنڈ میں بیٹھے ہیں

Address

Kumbar
18350

Telephone

+923018192733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Dalgram Maidan Dir Lower posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHS Dalgram Maidan Dir Lower:

Shortcuts

Share

Category