Geo Ali Wale

Geo Ali Wale Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Geo Ali Wale, Education Website, Kumb.

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِاَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْن عَلِیِّ ابْنِ اَبِیْ طَ...
03/06/2026

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ

اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْن عَلِیِّ ابْنِ اَبِیْ طَالِبْ علیہ السّلام !

حمد اس الله تبارک تعالی کی جس نے ہمیں ولایت

علیؑ ابن ابی طالبؑ سے متمسک رکھا!

امام جعفر صادق علیہ السلام کی شھادت پورے اسلام میں  وہ جنازا  ہے جس میں 13 لاکھ سے اپر لوگوں نے شرکت کی ایسا فر جنازا نہ...
04/04/2026

امام جعفر صادق علیہ السلام کی شھادت پورے اسلام میں وہ جنازا ہے جس میں 13 لاکھ سے اپر لوگوں نے شرکت کی ایسا فر جنازا نہیں ہوا ہائے امام 💔💔😭😭.......

علامہ ضمیر اختر نقوی: میمز کے طوفان میں بھولا دیا گیا مفکر! 😢🔥علامہ سید ضمیر اختر نقوی 1944 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے اور ...
11/02/2026

علامہ ضمیر اختر نقوی: میمز کے طوفان میں بھولا دیا گیا مفکر! 😢🔥
علامہ سید ضمیر اختر نقوی 1944 میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے اور 1967 میں کراچی ہجرت کے بعد پاکستان کے ممتاز شیعہ عالم، خطیب، شاعر اور مصنف بنے جنہوں نے 300 سے زائد کتابیں لکھیں، عشرہ مجالس اور سوانح حیات پر گراں قدر کام کیا مگر ان کی جذباتی تقریروں کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پاکستانی عوام نے ڈھیروں میمز بنا کر ان کی علمی عظمت کو مذاق بنا دیا۔ ان کے انتقال (13 ستمبر 2020) کے بعد بھی میمز کی بھرمار جاری رہی جس نے ان کی حقیقی خدمات کو پس پردہ دھکیل دیا، حالانکہ وہ اہل بیتؑ کی عزاداری اور شیعہ فکر کے فروغ میں زندگی بھر سرگرم رہے۔ آج ہمیں ان جیسے علماء کی قدر کرنی چاہیے نہ کہ انہیں میمز کا نشانہ بنانا، علامہ ضمیر اختر نقوی کو خراج عقیدت!

07/02/2026

بہت بڑا جنازہ
نماز جنازہ شہدا ترلائی کلاں اسلام آباد

06/02/2026

یز. یدیوں نے جب بھی حُسینیو پر حم.لہ کیا نماز کی حالت میں کیا
😭😭😭

03/02/2026

امام زمانه امام مهدي عليه السلام آمد بہت بہت 🎂🎂🎂مبارک ہو

30/01/2026

11 شعبان آمدِ شبیہ رسولﷺ شہزادہِ علی اکبر علیہ السلام تمام مومنین
ومومنات کو مُبارک ہو
💙🥀❤️

03/01/2026

13 رجب آمد، بہ سعادتِ شیرِ خدا، یدُاللہ، نشانُ اللہ، عینُ اللہ،
امیرُالمؤمنین, امام علی ابنِ ابو طالبؑ

تمام مولا علیؑ کے چاہنے والوں اور
ماولیانِ حیدرِ کرّارؑ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔

      13 Rajab Maula ali as mubarak ho
03/01/2026


13 Rajab Maula ali as mubarak ho

Address

Kumb

Telephone

+923000865231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Ali Wale posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share