Tameer e Nau Academy kulachi

Tameer e Nau Academy kulachi A project of Gandapur education support program (GESP)

08/08/2026
آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کا بہترین پلیٹ فارم۔
06/08/2026

آپ کے خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کا بہترین پلیٹ فارم۔

اکیڈمی میں کلاسسز جاری ہیں۔۔۔ٹائمنگ: 4 بجے عصرپتہ: محلہ برہ خیل کلاچی
25/07/2026

اکیڈمی میں کلاسسز جاری ہیں۔۔۔

ٹائمنگ: 4 بجے عصر
پتہ: محلہ برہ خیل کلاچی

🌱 ہر بچے میں کامیاب ہونے کی صلاحیت ہوتی ہے، ضرورت صرف درست رہنمائی اور مسلسل محنت کی ہوتی ہے۔تعمیر نو اکیڈمی، کلاچی گزشت...
17/07/2026

🌱 ہر بچے میں کامیاب ہونے کی صلاحیت ہوتی ہے، ضرورت صرف درست رہنمائی اور مسلسل محنت کی ہوتی ہے۔

تعمیر نو اکیڈمی، کلاچی گزشتہ تین سال سے طلبہ کو انٹری ٹیسٹس اور اسکالرشپ پروگراموں کی معیاری تیاری کروا رہی ہے۔الحمدللہ، ہماری اکیڈمی کے طلباء ملک کے معروف تعلیمی اداروں میں داخلے حاصل کر چکے ہیں۔

📚 ہماری خصوصیات:
✔ معیاری انٹری ٹیسٹ کی تیاری
✔ تجربہ کار اساتذہ
✔ ہر طالب علم پر انفرادی توجہ
✔ مستحق طلبہ کے لیے خصوصی رعایت

اگر آپ اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے بہترین رہنمائی چاہتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

📞 0348-9275412

تعمیر نو اکیڈمی، کلاچی
"خواب دیکھیں، سیکھیں، کامیابی حاصل کریں۔"

 #فرسٹ ائیر میں داخلے کے خواہشمند طلباء غزالی پریمئر سکول اینڈ کالج لاہور میں مفت تعلیم حاصل کرنے کیلئے ٹیسٹ کے لئے اپلا...
17/06/2026

#فرسٹ ائیر میں داخلے کے خواہشمند طلباء غزالی پریمئر سکول اینڈ کالج لاہور میں مفت تعلیم حاصل کرنے کیلئے ٹیسٹ کے لئے اپلائی کریں اور اس سنہرے موقع سے فائدہ. اٹھائیں

السلام علیکم! تعمیرِ نو اکیڈمی میں چہارم، پنجم اور ششم جماعت کے طلبہ کے لیے داخلے جاری ہیں۔ آنے والی چھٹیوں سے بھرپور فا...
14/06/2026

السلام علیکم!

تعمیرِ نو اکیڈمی میں چہارم، پنجم اور ششم جماعت کے طلبہ کے لیے داخلے جاری ہیں۔

آنے والی چھٹیوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے بچوں کی سکالرشپ ٹیسٹوں کی تیاری ابھی سے شروع کروائیں۔ یہ وقت نئے تعلیمی سال کی مضبوط بنیاد رکھنے کے لیے بہترین موقع ہے۔

اگر آپ کے اپنے یا آپ کے آس پاس کوئی قابل اور محنتی بچے ہیں تو انہیں تعمیرِ نو اکیڈمی کے بارے میں ضرور آگاہ کریں۔

رابطہ نمبر 03489275412

21/04/2026

اکیڈمی کی ٹائمنگ 3:30 ظہر
محلہ برہ خیل کلاچی

فہد خان غزالی پریمیئر سکول لاہور پہنچ گئے ہیں ۔۔۔مستقبل کیلئے نیک تمنائیں
21/04/2026

فہد خان غزالی پریمیئر سکول لاہور پہنچ گئے ہیں ۔۔۔
مستقبل کیلئے نیک تمنائیں

21/04/2026

اکیڈمی میں نئے داخلے جاری ہیں
پنجم ششم اور ہفتم کے طلباء داخلہ لے سکتے ہیں

21/04/2026

اپنے آس پڑوس کے قابل بچوں کو اکیڈمی کے بارے میں بتائیں آپ کے بتانے سے شاید اس بچے کی زندگی بن جائے۔

Address

Mohala Barakhel Tehsil Kulachi
Kulachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tameer e Nau Academy kulachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category