23/08/2026
دی رائزنگ سٹار انگلش لینگویج سینٹر — کامیابی کی طرف پہلا قدم!
آج کے جدید دور میں انگریزی زبان سیکھنا وقت کی سب سے اہم ضرورت بن چکی ہے۔ تعلیم، کاروبار، یا بیرونِ ملک مواقع — ہر جگہ انگریزی آپ کی پہچان بنتی ہے۔
دی رائزنگ سٹار انگلش لینگویج سینٹرـــ میں ہم آپ کو سکھاتے ہیں روانی، اعتماد، اور درست تلفظ کے ساتھ انگریزی بولنا۔
ہمارے ماہر اساتذہ اور جدید تدریسی نظام کے ساتھ آپ بھی بن سکتے ہیں پراعتماد اسپیکر۔ آج ہی داخلہ لیں اور کامیاب مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں! ✨
ایڈریس: کلی کتیر ملاخیل آباد اقراء روضۃ الاطفال سکول کچلاک۔
داخلے کلاس ون سے لیکر ایڈوانس تک جاری ھے۔
ڈائریکٹر جلال الدین ملاخیل.
رابطہ نمبر :
0333-3845165