Ali Baba Govt Boys Degree College Kotri Sindh

Ali Baba Govt Boys Degree College Kotri Sindh This is the page of Kotrian/Govt Boys Degree College Kotri, Sindh which will act as communication tool in between well educated community and society & Sports

01/11/2025

Assalamo Alekum

12/06/2025

If you know any young baseball player living aboard having nicop or Pakistani passport :) share this post with him , her or with their parents :)

12/06/2025

"Rehan received the award for Best Designated Hitter of the West Asia Cup

11/06/2025
پریس ریلیزحیدرآباد ٹگ آف وار ٹورنامنٹس میں گورنمنٹ گرلز و بوائز ڈگری کالجز کوٹری کی سیمی فائنلز میں رسائیاب کھیلے گا حید...
25/11/2024

پریس ریلیز

حیدرآباد ٹگ آف وار ٹورنامنٹس میں گورنمنٹ گرلز و بوائز ڈگری کالجز کوٹری کی سیمی فائنلز میں رسائی

اب کھیلے گا حیدرآباد سلوگن کے تحت اقبال ڈے اسپورٹس فیسٹول کے مقابلوں کا ڈی ایس او مریم کیریو کی نگرانی میں شاندار آغاز۔

سیکریٹری اسپورٹس عبدالعلیم لاشاری کی افتتاح کے بعد ڈائریکٹر کالجز حیدرآباد پروفیسر ناصر اقبال کے ساتھ مختلف ایونٹس میں شرکت

کوٹری( )"اب کھیلے گا حیدرآباد" سلوگن کے تحت اقبال ڈے اسپورٹس فیسٹول کے مقابلوں کا ڈی ایس او مریم کیریو کی نگرانی میں اسپورٹس کمپلیکس پبلک اسکول حیدرآباد میں شاندار آغاز ہوگیا۔ سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز عبدالعلیم لاشاری نے افتتاح کے بعد ڈائریکٹر کالجز حیدرآباد پروفیسر ناصر اقبال، پرنسپل پبلک اسکول حیدرآباد اقبال میمن کے ساتھ مختلف ایونٹس میں شرکت کی۔
سیکریٹری حیدرآباد ڈویژنل ٹگ آف وار ایسوسی ایشن و ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری عائشہ ارم کی نگرانی میں شروع ہوئے بوائز و گرلز ٹگ آف وار مقابلوں میں میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری اور علی بابا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کی ٹیمیں سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔ ایونٹ کا افتتاح چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و ٹورنامنٹ ٹیکنیکل ڈائریکٹر پرویز احمد شیخ، ریحانہ کوثر بھٹی، خرم رفیع صدیقی، فیضان شیخ کے ہمراہ ڈی ایس او مریم کیریو نے کیا۔ میچز کو محی الدین شیخ، رمیز راجہ، سید عدنان، انیلا مہوش، ظہیر الدین، زریاب علی، جاوید ڈیرو، بابر علی، حیدر علی, عمران خان, ہارون اور نبیل سپروائز کررہے ہیں۔

پرویز احمد شیخ 03363057849

25/11/2024

*آپ دیکھ رہے ہیں آواز وطن نیوز شاق منگریو کی رپورٹ کے مطابق* *پبلک اسکول حیدرآباد میں پاکستان میں تیزی سے مقبول ہورہے بیس بال کھیل کے بوائز و گرلز کوچنگ کیم...

25/11/2024
پریس ریلیزحیدرآباد ٹگ آف وار ٹورنامنٹس میں گورنمنٹ گرلز و بوائز ڈگری کالجز کوٹری کی سیمی فائنلز میں رسائیاب کھیلے گا حید...
25/11/2024

پریس ریلیز

حیدرآباد ٹگ آف وار ٹورنامنٹس میں گورنمنٹ گرلز و بوائز ڈگری کالجز کوٹری کی سیمی فائنلز میں رسائی

اب کھیلے گا حیدرآباد سلوگن کے تحت اقبال ڈے اسپورٹس فیسٹول کے مقابلوں کا ڈی ایس او مریم کیریو کی نگرانی میں شاندار آغاز۔

سیکریٹری اسپورٹس عبدالعلیم لاشاری کی افتتاح کے بعد ڈائریکٹر کالجز حیدرآباد پروفیسر ناصر اقبال کے ساتھ مختلف ایونٹس میں شرکت

کوٹری( )"اب کھیلے گا حیدرآباد" سلوگن کے تحت اقبال ڈے اسپورٹس فیسٹول کے مقابلوں کا ڈی ایس او مریم کیریو کی نگرانی میں اسپورٹس کمپلیکس پبلک اسکول حیدرآباد میں شاندار آغاز ہوگیا۔ سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز عبدالعلیم لاشاری نے افتتاح کے بعد ڈائریکٹر کالجز حیدرآباد پروفیسر ناصر اقبال، پرنسپل پبلک اسکول حیدرآباد اقبال میمن کے ساتھ مختلف ایونٹس میں شرکت کی۔
سیکریٹری حیدرآباد ڈویژنل ٹگ آف وار ایسوسی ایشن و ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری عائشہ ارم کی نگرانی میں شروع ہوئے بوائز و گرلز ٹگ آف وار مقابلوں میں میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری اور علی بابا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کی ٹیمیں سیمی فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔ ایونٹ کا افتتاح چیف ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن و ٹورنامنٹ ٹیکنیکل ڈائریکٹر پرویز احمد شیخ، ریحانہ کوثر بھٹی، خرم رفیع صدیقی، فیضان شیخ کے ہمراہ ڈی ایس او مریم کیریو نے کیا۔ میچز کو محی الدین شیخ، رمیز راجہ، سید عدنان، انیلا مہوش، ظہیر الدین، فیصل خان، زریاب علی، جاوید ڈیرو، بابر علی، حیدر علی, عمران خان, ہارون اور نبیل سپروائز کررہے ہیں۔

12/09/2024

ڪاليج جو ڪو شاگرد اردو زبان ۾ پاڪستان, پاڪ فوج, ڪشمير, پاڪستان جي ڪنھن ٽوپڪ تي تقرير ڪرڻ جي صلاحيت رکي ٿو, آرمي ڪينٽ حيدرآباد ۾ مقابلي لاء پرنسپال صاحب يا پروفيسر فھيم ميراني يا پروفيسر فضل خان چانڊيو کي اج نالو لکراءي, مقابلو اج 1:30 pm تي ٿيندو

اطلاع  ڪوٽڙي جي سڀني شاگردن کي اطلاع ٿو ڪجي ته علي بابا گورنمينٽ بوائز ڊگري ڪاليج ڪوٽڙي ۾ يارھين ڪلاس جي داخلا جا فارم ...
24/06/2024

اطلاع
ڪوٽڙي جي سڀني شاگردن کي اطلاع ٿو ڪجي ته علي بابا گورنمينٽ بوائز ڊگري ڪاليج ڪوٽڙي ۾ يارھين ڪلاس جي داخلا جا فارم ڀرجي رھيا آھن.

03/04/2024

علی بابا گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری گیارہویں جماعت کے تمام طالب علموں کو مطلع کیا جاتاہے،کہ دیا ( scholarship DIA) کے فارم آچاکے ہیں۔لہذا فارم ب،میٹرک مارک شیٹ اور والد یا والدہ کے شناختی کارڈ کے ساتھ پروفیسر عبد القیوم لغاری کو جمع کروائیں ۔
(2022 میں انٹر پاس کرنے والے وہ طالب علم جن کو اسکالر شپ ملی تھی وہ صرف مارک شیٹ جمع کروائیں )

Address

Kotri

Opening Hours

08:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Baba Govt Boys Degree College Kotri Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category