18/08/2026
14 اگست یومِ آزادی 🇵🇰
The Talent Master Academy campus labour colony
لیبر اسکوائر اکیڈمی میں جشنِ آزادی کا رنگین پروگرام ✨
کیک کٹنگ، ملی نغمے، اور بچوں کی دل موہ لینے والی پرفارمنسز نے محفل کو چار چاند لگا دیے۔
بچوں نے وطن سے وفاداری کا عہد دہرایا۔
تقریب میں مہمانانِ گرامی اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت کر کے بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔