Government Boys High School Kotri

Government Boys High School Kotri Government Boys High School Kotri Old Name (Anglo Varneculer school) Established in 1913

Today  21_05_2026 Assembly Government Boys High School Kotri  Head Master Niaz Hussain G Dawachh
21/05/2026

Today 21_05_2026 Assembly Government Boys High School Kotri Head Master Niaz Hussain G Dawachh

Today  20_05_2026 Assembly Government Boys High School Kotri  Head Master Niaz Hussain G Dawachh
20/05/2026

Today 20_05_2026 Assembly Government Boys High School Kotri Head Master Niaz Hussain G Dawachh

Today  18_05_2026 Assembly Government Boys High School Kotri  Head Master Niaz Hussain G Dawachh
18/05/2026

Today 18_05_2026 Assembly Government Boys High School Kotri Head Master Niaz Hussain G Dawachh

Today  15_05_2026 Assembly Government Boys High School Kotri  Head Master Niaz Hussain G Dawachh
15/05/2026

Today 15_05_2026 Assembly Government Boys High School Kotri Head Master Niaz Hussain G Dawachh

Today  12_05_2026 Assembly Government Boys High School Kotri  Head Master Niaz Hussain G Dawachh
12/05/2026

Today 12_05_2026 Assembly Government Boys High School Kotri Head Master Niaz Hussain G Dawachh

11/05/2026

Aslam o Alekum Dear all Parents

It's informed to respected Parents that" Computer Science" classes are starting for( Class 9th) in our school so you can enroll your child by filling the consent form.
In this enrolment form you are giving permission to your Child for Computer class in the 9th instead of Biology.

Classes are starting tomorrow.

Thankyou

Regards:
School Management

اسلام عليڪم
پيارا سڀ والدين محترم والدين

کي اطلاع ٿو ڪجي ته اسان جي اسڪول ۾ (ڪلاس نائين) لاءِ "ڪمپيوٽر سائنس" جا ڪلاس شروع ٿي رهيا آهن، تنهن ڪري توهان رضامندي فارم ڀري پنهنجي ٻار کي داخلا ڏئي سگهو ٿا.

هن داخلا فارم ۾ توهان پنهنجي ٻار کي حياتيات جي بدران نائين ۾ ڪمپيوٽر ڪلاس لاءِ اجازت ڏئي رهيا آهيو. ڪلاس سڀاڻي شروع ٿي رهيا آهن.

مهرباني مھرباني:

اسڪول انتظاميا

Today  11_05_2026 Assembly Government Boys High School Kotri  Head Master Niaz Hussain G Dawachh

آج ،"گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کوٹری میں “معرکۂ حق” عنوان سے ایک باوقار اور پُراثر پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسا...
06/05/2026

آج ،"گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کوٹری میں “معرکۂ حق”
عنوان سے ایک باوقار اور پُراثر پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس تقریب کا مقصد حق و باطل کی پہچان اجاگر کرنا، دینی و اخلاقی اقدار کو فروغ دینا اور نئی نسل میں شعور و بیداری پیدا کرنا تھا۔
پروگرام کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی گئی۔ تقریب میں اساتذہ شاہد حسین کھہرو ہیڈ ماسٹر نیاز حسین ڈاوچ نویں جماعت کے طالب علم حسنین رضا اور اساتذہ نے تقاریر کیں اور عامر حسین ملی نغمہ پیش کیا جن میں معرکۂ حق کی اہمیت، قربانی، صبر اور استقامت جیسے موضوعات کو خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا۔ مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ تاریخ ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ حق ہمیشہ غالب آتا ہے، بشرطیکہ اس کے لیے اخلاص اور ثابت قدمی اختیار کی جائے۔
اساتذۂ کرام نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے طلبہ کو نصیحت کی کہ وہ سچائی، دیانت اور عدل کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور ہر قسم کی باطل قوتوں کا مقابلہ علم، کردار اور اتحاد کے ذریعے کریں۔
بعد ازاں معرکہ حق کے حوالے سے اساتذہ اور اسکول کے طلبہ نے ایک ریلی بھی نکالی۔ آخر میں دعا کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا اور شرکاء نے
اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ ہمیشہ حق کا ساتھ دیں گے اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کریں گے۔

Address

Main Liaqat Road Kotri
Kotri
76000

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Boys High School Kotri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category