Jamia Taleem ul Quran khatam e nabuat

Jamia Taleem ul Quran khatam e nabuat أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَعِينُواْ بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ(153)

03/02/2023
02/02/2023
الحمدللہ اس سال بھی 5طلبا کرام مدرسہ ہذا سے فراغت حاصل کرکے اپنے اگلی منزل کی جانب روانہ ھوئے اللّٰہ پاک انکا پڑھنا اور ...
06/04/2022

الحمدللہ اس سال بھی 5طلبا کرام مدرسہ ہذا سے فراغت حاصل کرکے اپنے اگلی منزل کی جانب روانہ ھوئے اللّٰہ پاک انکا پڑھنا اور ہمارا پڑھانا اپنے بارگاہ الٰہی میں قبول فرمائے آمین اور مدرسہ کو اسی طرح دین کی خدمت کیلئے مختص فرمائے آمین مدرسہ ھذا میں اسوقت 250 کے قریب بچے بچیاں زیر تعلیم ہیں مدرسہ کی ذاتی کوئی آمدنی کا ذریعہ نہیں اس لئے اہل خیر حضرات مدرسہ کے ساتھ تعاون فرمائیں اپنے اور اپنے مرحومین کیلئے ایصال ثواب کا ذریعہ بناے آمین

01/02/2022

🍂🌱بسم الله الرحمن الرحیم🍂🌱
🍁🍁اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁🍁
🌹یاالله یارحمن یارحیم یاکریم🌹
صبح بخیر
ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو گۓ۔ کہ محبتیں بانٹیں والوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکتے ہیں۔
💗اہل جنت کی چار نشانیاں💗
مسکراتا چہرہ ٠٠٠نرم زبان٠٠٠رحم کرنےوالا دل٠٠٠ عطا کرنے والا ہاتھ ٠٠٠
الله رب العزت ہم سب کو یہ صفحات عطا فرمائےاے الله ہمیں اپنے ذکر میں اتنا مصروف کر کہ اداس ہونے کا وقت نہ ملے اے اللہ ہمیں اپنا محتاج رکھ اپنی مخلوق کی محتاجگى سے محفوظ رکھ اے اللہ ہماری بیماریوں کو صحت تندرستی میں بدل دے اےکریم ہمارے غموں کو خوشیوں میں بدل دے۔اے بےروزگار کو رزق حلال عطا فرما بے اولاد کو اولاد عطا فرما جو مقروض ہے۔ ان کے قرضوں کی ادائیگی فرما اے اللہ والدین کی عز خدمت کرنے کی توفیق دے نافرمانوں کو فرمانبردار بنا اے اللہ ہمارے والدین کی مغفرت فرما ان پر فرما جیسا انہوں بچپن میں ہم پر رحم کیا اے اللہ راضی ہو جا ہماری دعا قبول فرما لے آمین ثم آمین

مدرسہ کے بچوں کو سیروتفریح کے لیے لے کر گئے بچے بہت خوش ہوئے
19/06/2021

مدرسہ کے بچوں کو سیروتفریح کے لیے لے کر گئے بچے بہت خوش ہوئے

20/02/2021

جامعہ تعلیم القرآن ختم نبوت کوٹری مین عظمت قرآن کانفرنس. جامعہ تعلیم القرآن ختم نبوت مین الحمداللہ10 طلبہ وطالبات نےقران کریم مکمل کیا اس خوشی کے موقع شھر کے عمائدین ومعزز علماء کرام نے شرکت فرمائ خصوصی خطاب مسئول وفاق المدارس العربیہ پاکستان حیدرابادڈاکٹر مولانا سیف الرحمن آرائی صاحب نے فرمایا ویڈیو ملاحظہ فر مائین

Address

Kotri

Telephone

+923443636150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Taleem ul Quran khatam e nabuat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Taleem ul Quran khatam e nabuat:

Shortcuts

Share

Category