Ms sandairy kote

Ms sandairy kote An ideal school of kotli ak

عزیزم وحید عالم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سدھنوتی اور عزیزم محمد وحیم آف سرساوہ حال یو کے آپکی محبتوں اور عزت افزائی کا بہت ...
08/01/2026

عزیزم وحید عالم ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سدھنوتی اور عزیزم محمد وحیم آف سرساوہ حال یو کے آپکی محبتوں اور عزت افزائی کا بہت شکریہ انمول یادوں کو جلا بخشنے پرعمیق قلب سے ممنون ھوں سدا خوش رہو سلامت رھو

تمام کرم فرماؤں کی ڈونیشن اور مظہر بھائی کی شاندار اور بےلوث سماجی خدمات کو عمیق قلب سے سلام
01/01/2026

تمام کرم فرماؤں کی ڈونیشن اور مظہر بھائی کی شاندار اور بےلوث سماجی خدمات کو عمیق قلب سے سلام

31/10/2025
At Pasbane Millat Model Secondary School Sarsawa
10/10/2025

At Pasbane Millat Model Secondary School Sarsawa

14/09/2025

الحمد للّہ ثمہ الحمد للّٰہ مسجد شریف ڈھکی دربار کلاہ کے گنبد کا کام آخری مراحل میں تمام احباب اور کرم فرماؤں کے تعاون کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ اللّہ پاک آپ سب کو جزائے خیر سے نوازے آمین

ویلڈن درخشاں سٹارز آف پاسبان ملت گرلز سیکنڈری سکول سرساوہ مان ھے آپ پر اللّہ پاک آپ کو مزید سرفرازیاں نصیب فرماے آمین عز...
10/09/2025

ویلڈن درخشاں سٹارز آف پاسبان ملت گرلز سیکنڈری سکول سرساوہ مان ھے آپ پر اللّہ پاک آپ کو مزید سرفرازیاں نصیب فرماے آمین عزیز بھائی آپکی محبتوں اور عزت افزائی کا بہت شکریہ

👏ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں👏 💠🔺🔺🔺🔺🔺 مبارکاں 🔺🔺🔺🔺🔺🔺💠
انتہائی محبتوں کے مالک ایڈمن ( پاسبان ملت گرلز سیکنڈری سکول سرساوہ) عابد حسین صاحب۔۔ پرنسپل محمد قدیر ملک صاحب اور سٹاف کو ازاد جموں وکشمیر انٹر میڈیٹ وثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے امتحان ثانوی پارٹ اول جماعت نہم فرسٹ اینول سالانہ 2025ء میں شاندار کارکردگی دکھانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد 💓
ھونہار اور درخشاں سٹارز
**********
حورین ابرار 530 ∆ صاحبہ رشید 522∆ ایمن عظمت 515∆ عاصمہ عرفان 515 ∆ مرال فاطمہ 512 ∆ ذکیہ ظہور455 ∆ مشعال مجید453 ∆ آ رزو داؤد 450 ∆ کشف شاھین 448

اس شاندار کامیابی پر ایم ڈی ,پرنسپل , اساتذہ , طلباء و طالبات, اور والدین کو دلی مبارک باد ❤️

‏‎دعا ہے کہ اللہ پاک ادارہ کو مزید ترقی عطا فرمائے اور کامیاب ہونے والے سٹارز کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائے۔آمین

منجانب:ایڈمن

جش میلاد مصطفی صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کی نورانی و وجدانی محفل میں بھائی ریاض ملک اور ڈسٹرکٹ کونسلر عزیزم ملک شاہنواز ...
06/09/2025

جش میلاد مصطفی صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کی نورانی و وجدانی محفل میں بھائی ریاض ملک اور ڈسٹرکٹ کونسلر عزیزم ملک شاہنواز ایڈووکیٹ کے ھمراہ

اھل اسلام کو جشن میلاد مصطفی صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو
06/09/2025

اھل اسلام کو جشن میلاد مصطفی صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم مبارک ہو

250.1K likes, 2212 comments. “12 rabi ul awal status 2025 💚😍🌙 جشن عید میلاد النبی مبارک 🥰♥💯 06 SEPTEMBER 2025 🔔🌼”

03/09/2025

الحمد للّٰہ مسجد شریف ڈھکی دربار کلاہ کے گنبد کا کام اپنے کرم فرماؤں کے تعاون سے شروع ھو چکا ھے اللّہ پاک اس کار خیر میں تعاون کرنے والے احباب کی جان و مال اور کاروبار میں مزید برکتیں اور رحمتیں نازل فرماے آمین

Address

Kotli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ms sandairy kote posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share