26/04/2025
آج مورخہ 23 اپریل 2025ء
کو گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 01 میں
Pre_supplementation Session
منعقد ہوا ،جس میں والدین کو نو عمر بچیوں کی صحت کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی اور آئندہ ہفتے سے آئرن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے BISP کے تعاؤن سے دی جانے والی آئرن ٹیبلٹس کی افادیت سے آگاہ کیا گیا ۔
تقریب میں سعیدہ عندلیب صاحبہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوٹلی ، طاہرہ شریف صاحبہ صدر معلمہ گرلز ھائی سکول نمبر 01،محترم راشد یونس اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر حلقہ راج محل ،شفقت حسین شاہ صاحب ڈی ایچ او کوٹلی اور کثیر تعداد میں طالبات کے والدین نے شرکت کی ۔