Elegant Kashmir Public School Darlyah Gujran Kotli AK

Elegant Kashmir Public School Darlyah Gujran Kotli AK Educational Institute

25/12/2025
14/08/2025

جشن آزادی کی تقریب

تمام طلباء کو موسم گرما کی تعطیلات کے بعد واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ایک نئے ولولے اور لگن کے ساتھ تعلیمی سفر دوبارہ ش...
11/08/2025

تمام طلباء کو موسم گرما کی تعطیلات کے بعد واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ایک نئے ولولے اور لگن کے ساتھ تعلیمی سفر دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ امید ہے کہ تمام طلباء مکمل لگن کے ساتھ تعلیمی سرگرمیوں میں فعال طور پر حصہ لیں گے۔

29/05/2025

گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے سکول میں بچوں کے لیے ٹھنڈے شربت کا اہتمام کیا گیا
اور لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے جنریٹر چلا کر بجلی
کی سہولت دی گئی

24/05/2025
آج سکول میں بچوں نے رحمت کی بارش کے لیے دعا مانگنی۔یا اللہ تعالیٰ ان معصوم بچوں کی دعا قبول فرما پانی کی کمی اور گرمی کی...
24/05/2025

آج سکول میں بچوں نے رحمت کی بارش کے لیے دعا مانگنی۔
یا اللہ تعالیٰ ان معصوم بچوں کی دعا قبول فرما پانی کی کمی اور گرمی کی شدت دور کر۔ آمین ثم آمین

17/05/2025

سلام اس پر جو سرحدوں پر اپنی نیند کھوتے ہیں
تبھی تو ہم لوگ سکون سے سوتے ہیں پاک فوج ذندہ باد

Address

Kotli
11100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elegant Kashmir Public School Darlyah Gujran Kotli AK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Elegant Kashmir Public School Darlyah Gujran Kotli AK:

Shortcuts

Share

Category