01/03/2026
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوٹلی جناب سید جمشید احمد بخاری اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کوٹلی جناب حمزہ علی سید نے گورنمنٹ ماڈل پائلٹ سیکنڈری سکول کوٹلی کے لان میں ایک یادگاری پودا لگا کر پائلٹنز کے لیے شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔